ماہانہ ارکائیوز

چترال کے آن لائن نیوزپیپرز کی درجہ بندی

چترال میں درجن سے زیادہ آن لائن نیوز پیپرز خبرو معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہے ہیں۔ حالیہ ایک آن لائن سروے کے مطابق چترال کے چودہ آن لائن نیوز پیپرزمیں سے درجہ بندی میں چترال ٹائمز ڈاٹ کام کا ملکی سطح پر ۱۷ جبکہ چترال کی سطح پر پہلا نمبرہے۔دوسرے نمبر پر گزشتہ تین سالوں سے کام کرنے …

مزید پڑھئے

چترالی عورت

وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ارشادِ ربانی ہے کہ” میں نے تمہیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے ،مطلب یہ ہے کہ نسلِ انسانی کا وجود ان دونوں کی اشتراک  پر منتج ہے ۔یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ۔حیات انسانی میں ایک  کے بے غیر دوسرے کا وجود بے معنی …

مزید پڑھئے

سیاسی پارٹی کے لئے بنایا گیا چترالی فنکار کا گانا دنیا بھر میں مشہور ہونے لگا

چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاکستان تحریک انصاف چترال کی جانب سے سال 2015 میں بنایا گیا پی ٹی آئی کا مشہور نعمہ( کپتان پورا اریر وا) اب بیرون ملک بھی مشہور ہونے لگا۔ یہ نعمہ چترال کے مقامی فنکار شہزاد ایوبی نے پی ٹی آئی چترال کے ساتھ تیار کیا تھا۔ گانے کے بول بھی شہزاد ایوبی نے خود لکھے تھے …

مزید پڑھئے

دارالعلوم سرحد پشاور میں کھوار محفل مشاعرہ

پشاور(نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں کھوار ادب کونسل چترال حلقہ پشاور کے زیر انتظام دارالعلوم سرحد پشاور میں ایک کھوار محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ محفل مشاعرے میں چترال سے تعلق رکھنے والے شعراء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کی صدارت محمد عمر فیضی نے کی جبکہ ڈاکٹر عزیزاللہ ایڈوکیٹ مہمان  خصوصی کے طور پہ محفل کو …

مزید پڑھئے

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کےدورہ چترال کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ

چترال(نمائندہ زیل) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشواہزہائنس پرنس کریم آغاخان کا دورہ چترال  دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ گرم چشمہ اور بونی کے مقام پر دیدار گاہوں میں انتظامات کو آخری شکل دی جارہی ہیں۔ ہزہائنس کے دورہ چترال کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کے حوالے  سے ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی سودھر کی زیرصدارت ایک غیرمعمولی میٹینگ ڈی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات

اتوار کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں اس ضمن میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کی جبکہ اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے سربراہان اور اعلیٰ حکام …

مزید پڑھئے

مولانا عبد الروف مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال(نمائندہ زیل) جمیعت علماء اسلام (ف) چترال کےرہنمااور جید عالم دین مولانا عبدالروف مرحوم کی یاد میں  پارٹی کے ضلعی رہنماؤں کی طرف سے ایک تعزیتی  ریفرنس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ریفرنس میں جے یو آئے کی  مقامی قیادت کے علاوہ پارٹی نمائندے اور کارکنان نے بڑی تعداد میں  شرکت کی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم چترال …

مزید پڑھئے

ڈی سی اور ڈی پی او چترال کا مقامی صحافیوں کے ساتھ نشست

چترال(نمائندہ زیل)ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر اور چترال میں تعینات نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) منصور امان نے ڈی سی آفس چترال میں مقامی صحافیوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین اور اسسٹنٹ کمشنر  چترال عبد الاکرم بھی موجود تھے۔ افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے ڈی سی چترال ارشاد احمد …

مزید پڑھئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پیپرز حالات کے پیش نظر مؤخر

اسلام آباد (فیس بک اپڈیٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے اعلامیے کے مطابق 27 اور 28 نومبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پورے پاکستان میں ان دو دنوں کے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان پیپرز کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد …

مزید پڑھئے