ماہانہ ارکائیوز

عمران خان کا چترال میں فقید المثال استقبال منتظر ہے۔ سرتاج

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دورہ چترال اور اس ضلعے کو ترقی سے ہمکنار کرنے اور پسماندگی کو دور کرنے کے لئے متوقع اعلانات اس ضلعے کی تاریخ میں بہت ہی اہم اور …

مزید پڑھئے

عمران خان جلسوں کے لیے اتنے سارے رقم کہاں سے لاتے ہیں

نومبر کے آٹھ تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال تشریف لارہےہیں۔ ان کے آنےکے مقصد اور ممکنہ سیاسی پس منظر سے ہٹ کر اگر دیکھا جائے تو وہ آئے روز کے ان جلسوں کے لیے رقم کہاں سے لاتے ہیں۔ ذرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کے طلباء کی آغا خان بورڈ میں بہترین کارکردگی

آغا خان یو نیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری امتحانات میں بہترین رزلٹ کے سلسلے میں ایس ایس سی پارٹ ۲ میں حنیف علی ولد علی مراد ساکنہ پرواک نے پورے پاکستان میں سائنس گروپ  میں 1100 نمبروں میں سے 1013 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پوزیشن حاصل کی۔اسی طالب علم نے کلاس دہم کے بیالوجی مضمون میں …

مزید پڑھئے

ہماری ذہنیت – ایک پیغام

فی الوقت: "اہم یہ نہیں کہ آپ سچ اور حقائق پر مبنی بات کررہے ہیں. اہم یہ ہے کہ آپ لوگوں کی پسند کی بات کررہے ہیں یا نہیں…” لوگ کہتے ہیں کہ سچ بولنا چاہیئے. مگر جب بولا جاتا ہے تو بُرا لگتا ہے. اب ایسی سچائی کہاں سے لائیں جو سب کے لیے بیک وقت قابل قبول ہو …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف چترال میں پی پی پی کا احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد

چترال(نمائندہ ذِیل) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار 5نومبر کو ضلع چترال میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں عالم زیب ایڈوکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل اور ورکروں نے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حکیم اٰیڈوکیٹ کی قیادت میں ضلعی سیکرٹریٹ سے احتجاجی ریلی کا آغاز کرکے شاہی قلعہ روڈ سے ہوتے …

مزید پڑھئے

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،چین کا شاندار اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) چین کے قائم مقام سفیر ژائولی جیان نے یہاں کہا ہے کہ بعض نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی ) کا اجلاس ماہ رواں کے اواخر میں یہاں منعقدہو گا ، اس اجلاس میں وفاقی و صوبائی …

مزید پڑھئے

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ ٹیم کا رورل ہیلتھ سینٹر کوغذی کا اچانک دورہ

کوغذی: ہفتے کو "محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم” نے آر۔ایچ۔سی کوغذی کا اچانک دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ ویلج کونسل کوغذی کے سیاسی عمائدین اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔ کوغذی کے سیاسی عمائدین اور عوام نے مانیٹرنگ ٹیم کے آفیسر کو ہسپتال کے موجودہ مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ "رورل ہیلتھ سینٹر کوغزی” میں ایکسرے …

مزید پڑھئے

کریم کے ڈرائیور پر فائرنگ کے بعد ایک اور لرزہ خیزواقعہ گاڑی کے اندرقتل

کراچی (این این آئی)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں دو روز قبل سفری سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) خالد عباسی نے بتایا کہ ڈرائیور سید عبداللہ گیلانی بدھ کو اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا تھا اور اسے سر میں گولی ماری …

مزید پڑھئے

بھارتی فوج کا کرنل ، جونیئر افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی فو ج کے ایک حاضر سروس کرنل کو خفیہ اطلاع پر اپنے ماتحت افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑ لیا گیا .بھارتی فوج نے مذکورہ کرنل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق، ملٹری پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیفٹیننٹ کرنل کے گھر 26اکتوبر کی رات 3بجے چھاپہ مارا …

مزید پڑھئے

ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے

موڑکھو(نمائندہ ذِیل)نوجوان سیاسی شخصیت ممبر تحصیل کونسل تریچ علاؤالدین عرفی نے اپنی ایک اخباری بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے انہوں نے کہاکہ 2015 کی تباہ کن سیلاب سے ریشن پاورہاؤس مکمل طور پر تباہ ہو چکاجس سے اس علاقے کے عوام بجلی جیسے نعمت سے کئی سالوں …

مزید پڑھئے