تازہ ترین

وزیر بلدیات سندھ سے مذاکرات کامیاب، بلدیاتی ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

وزیر بلدیات سندھ ناصر حیسن شاہ سے کامیاب ہونے کے بعد ہی بلدیاتی ملازمین کی جانب سے ہڑتال ختم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کے گھر آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور شاہ لطیف لوکل گورنمنٹ امپلا ئز یونین سندھ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوگئے ہیں۔ کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال …

مزید پڑھئے

کراچی والوں کے لئے نیا جھٹکا، بجلی 3روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے عوام کے لئے بجلی 3روپے 75پیسے مہنگی کر دی ہے ۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ یاد رہے …

مزید پڑھئے

اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل سوشل میڈیا پر ہوئیں مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی ہم شکل بھی منظر عام پر  آگئی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک سوئڈش میک اپ آرٹسٹ کی تصاویر گردش میں ہیں جسے اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل تسلیم کیا جارہا …

مزید پڑھئے

‘ہمیں زرداری صاحب کے ڈٹ کر مقابلہ کرنے سےکوئی خطرہ نہیں’

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ہمیں زرداری صاحب کےڈٹ کرمقابلہ کرنےسےکوئی خطرہ نہیں۔  مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس کےتحت حکومت نےاپنےآپ کواین آراودیا ، ایسےاحتساب کامقصد صرف عمران خان کی چوریوں کوبچانا ہے۔  انہوں نے کہاکہ چیئرمین نیب ڈیلی ویجزپر ہیں، فیصلے …

مزید پڑھئے

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی کے علاقے نیوکراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 12سی میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیف فائر آفیسر مبین احمد نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ موزے بنانے والی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پوری دنیا کو ایک پیج پر آنا ہوگا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پوری دنیا کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ترکی کا دورہ کیا ہے ، دورے میں انہوں نے استنبول کی ’12  ویں باسفورس کانفرنس’  میں شر کت اور خطاب بھی کیا۔  استنبول میں ہونے والی …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے شہری کی درخواست نامکمل قرار دے دی۔ عدالت نے استفسارکیا کہ آپ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی قانون سازی کی کن شقوں پر اعتراض ہے؟ درخواست گزارنے جواب دیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ …

مزید پڑھئے

لانگ مارچ کا اعلان صرف اعلان ہی رہے گا، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان صرف اعلان ہی رہے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خوصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے پی ڈی ایم لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم نے 4 مہینے کی تاریخ ڈال دی، لگتا ہے بہار کے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 48 پروازیں چلانے کی اجازت

اسلام آباد: پی آئی اے حکام نے سعودی عرب کے لئے مزید پروازیں  چلانے کی اجازت حاصل کرلی ہے اور پاکستان سے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار48 پروازیں  چلا کریں گی۔ پی آئی اے حکام نے سعودی عرب کے لئے ہفتہ وار پروازوں  میں  اضافہ کرکے 33 پروازوں  سے بڑھا کر 48 پروازیں  کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم استعفوں کی طرح لانگ مارچ سے بھی راہ فرار اختیار کرلے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفوں کی طرح لانگ مارچ سے بھی راہ فرار اختیار کرلے گی۔ پی ڈی ایم کی  23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان پر لانگ مارچ کی کال دینا ناقابل …

مزید پڑھئے