تازہ ترین

ذخیرہ مافیا سرگرم ،دالیں مارکیٹ سے غائب غذائی اجناس کی قیمتیں آسمان پرپہنچنےلگیں

 ذخیرہ مافیا نے دالوں،چاول ،چنے کی قیمتوں میں 40روپے تک کااضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈالر کی قدر میں اضافے سے دالوں اور دیگر غزائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ  چینی بھی ہول سیل میں 1روپے مہنگی ہوگئی۔ مسورکی دال 15دن میں 35روپے مہنگی ہوکر195روپے فی کلو ہول سیل میں ہوگئی۔ کراچی گرورز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھئے

’ایلون مسک کی اجارہ داری کو روکیں‘، سربراہ یورپی خلائی ادارے کی حکومتوں سے درخواست

یورپی اسپیس ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس کے اسٹار لنک سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس کے تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے  سی ای او ایلون مسک سے اس سیکٹر میں قوائدوضوابط بنارہے ہیں۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل جوزف ایشباکر کا کہنا تھا ’آپ کے پاس ایک شخص ہے جو دنیا کے آدھے فعال سیٹلائیٹ رکھتا ہے۔ حقیقت …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس امریکی اسپتالوں کے لیے منافع بخش دھندا بن گیا

امریکا میں ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک صورت اختیار کرگیا ہے اور اسپتال انتظامیہ اس کا بھرپور فائدہ اٹھارہی ہے۔  امریکا میں ڈیلٹا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور وائرس سے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی ہے جب کہ اسپتالوں میں داخل ڈیلٹا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 ہزار بتائی …

مزید پڑھئے

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان

کویت نے سال 2022  کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر 25، 26 اور 27 فروری کو مسلسل 3 دن  کی تعطیل ہوگی۔ تاہم نئے سال 2022 کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہو گی ۔   یکم جنوری 2022  کو ہفتہ ہونے کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

آئندہ انتخابات کے انتظار میں سندھ کا دیوالیہ نکل جائے گا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان  نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو غلام مئیر چاہیے، آئندہ لایا جانے والا مئیر بھی بےاختیار ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے 2023 کے انتخابات کا انتظار کیا تو اس …

مزید پڑھئے

حمیمہ ملک شدید تنقید کی زد میں آگئیں؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اپنے علاج کرنے والے ڈاکٹر کے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by HUMAIMA MALICK …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس  زیب تن کی …

مزید پڑھئے

گوادرمیں دھرنے کی وجوہات اور تازہ ترین صورتحال

تحریر : اعظم الفت بلوچ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں “بلوچستان کو حق دو تحریک” کا دھرنا بیسویں روز بھی جاری رہا، دھرنے میں کراچی سے بلوچ خواتین اور دیگر علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کی ہے۔ دھرنے سے خطاب کرتے مقررین نے کہا کہ اپنے مطالبات کی منظوری اور ان پر …

مزید پڑھئے

سری لنکا پریمئیر لیگ: دمبولا جائنٹس نے کینڈی وارئیرزکو شکست دے دی

سری لنکا پرئمئیر لیگ کے دوسرے میچ میں دمبولا جائنٹس نے کینڈی وارئیرز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ دمبولا جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 کھلاڑی کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ اور کینڈی وارئیرز کو جیت کے لئے 191 رنز کا ہدف دیا۔ کولمبو میں ہونے والے اس ڈے نائٹ میچ میں …

مزید پڑھئے

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی بندش کا فیصلہ غیر قانونی ہے،غیاث پراچہ

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنماء غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی بندش کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان سی این جی کے رہنماء غیاث پراچہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  سترہ سال پرانی لوڈ منیجمنٹ پالیسی غیر قانونی ہے، کابینہ کو گمراہ …

مزید پڑھئے