تازہ ترین

سیشن کورٹ میں وکلاء نے جعلی وکیل کو پکڑ کر منہ کالا کردیا

سیشن کورٹ لاہور میں جعلی وکیل وکلاء کے نرغے میں آ گیا، وکلاء نے ملزم کا منہ کالا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں وکلا نے جعل سازی کے مقدمے میں پیش ہونے والے جعلی وکیل کو گرفتار کرلیا۔ خاتون وکیل نسرین مجید چوہان نے جعلی وکیل کے روپ میں پیش ہونے والے ملزم عملی عمار خان …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  29 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 77 پیسے تھی …

مزید پڑھئے

اداکارہ صنم سعید کی سیاہ ساڑھی میں تصاویر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔ اداکارہ صنم سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

پولیس کا سانحہ سیالکوٹ کے مرکزی ملزم گرفتار کرنے کا دعویٰ

پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن مینجر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے سانحہ گرفتار کیے گئے ملزم کا نام …

مزید پڑھئے

ن لیگ والے طلال چوہدری کی زبان کو لگام دیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) والے طلال چوہدری کی زبان کو لگام دیں، جیالے اپنی قیات کے خلاف غیر مہذب زبان برداشت نہیں کریں گے۔ ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے ایسی ہی زبان میں جواب دیا تو (ن) لیگ کو بہت تکلیف ہوگی، طلال …

مزید پڑھئے

گلوکار امانت علی کے والد انتقال کرگئے

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار امانت علی کے والد انتقال کرگئے  ہیں۔  سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر امانت علی کے والد استاد نزاکت علی خان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی ہیں۔ گلوکار امانت علی کی ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی گئی جس میں بتایا گیا کہ ’امانت علی کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

زبان کا استعمال ہی شدت پسندی پیدا کرتا ہے، اعجاز چوہدری کا فواد کے بیان پر ردعمل

تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے معاملے پر سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ میں فواد چوہدری کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا۔ وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری نے اعجاز چوہدری سے متعلق ایک انٹرویو سینیٹر اعجاز چوہدری کی تحریک لبیک کے رہنماوں سے ملاقات کو بے ہودہ حرکت قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے سعودی عرب کی مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کرلی

پی آئی اے نے سعودی عرب کی مزید پروازوں کیلئے اجازت حاصل کرلی ہے۔ سی ای او پی آئی اے کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے نے ہفتہ وار 33 پروازوں سے بڑھا کر 48 کردیں۔ پی آئی اے پاکستان سے سعودیہ عرب کی ہفتہ وار 48 پروازیں آپریٹ کرے گی ، ان پروازوں میں 8 دمام، 8 …

مزید پڑھئے

گلوکارہ آئمہ بیگ کا کونسا خواب پورا ہوگیا؟

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا خواب پورا ہوگیا جس کا انہیں برسوں سے انتظار تھا۔  گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جو کہ سویڈش آڈیو اسٹریمنگ اور میڈیا سروس، اسپاٹی فائے کی جانب سے جاری کی گئی ایک فہرست سے لیا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

کراچی واٹر بورڈ کا چیئر مین کراچی سے الیکٹڈ ہوگا ، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ کا چیئرمین کراچی سے الیکٹڈ ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا جا رہا ہے ڈی ایم سیزکوختم کرکے ٹاؤن قائم کرنےجا رہے ہیں ، مخالفت کے باوجود ہم نے ایم کیو ایم کے میئرکووقت مکمل کرنے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر …

مزید پڑھئے