تازہ ترین

ہم بے گناہوں کو جلا کر جہاد کررہے ہیں، نبی ﷺ کی تعلیمات کچھ اور ہیں، مولانا طارق جمیل

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو کہنا ہے کہ انسان ایک ایسی مخلوق ہے جو جاہل پیدا ہوتا ہے۔ راولپنڈی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں مولانہ طارق جمیل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ہم نے انسان کو دنیا میں بھیجا، تم کچھ نہیں جانتے تھے، سانپ چیونٹی پیدا ہوتے ہی سیکھ جاتے ہیں، کتے کو زخم …

مزید پڑھئے

بحیثیت اپوزیشن لیڈر میری یہ ذمہ داری ہے کے عوام تک حقائق پہنچاؤں ، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر میری یہ ذمہ داری ہے کے عوام تک حقائق پہنچاؤں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل پاس ہوتے ہیں ان میں اس طرح کی انگریزی لکھی ہوتی ہے جو عوام تک پہنچ نہیں پاتی۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

مزید پڑھئے

نیب بلوچستان نے 5 کروڑ سے زائد ریکور کرکے حکومت کے حوالے کردیے

قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے مختلف محکموں کے افسران کی جانب سے لوٹی گئی 5 کروڑ روپے سے زائد رقم کی وصولی کرلی ہے۔ نیب بلوچستان نے گزشتہ چند ماہ سے جاری مختلف کیسز کی تحقیقات کے بعد بد عنوان اور کرپٹ عناصر سے قوم کی لوٹی گئی دولت وصول کرکے حکومت بلوچستان کے حوالے کردی ہے۔ نیب حکام …

مزید پڑھئے

ریلوے کمرشل ٹیم کے مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپے

ریلوے کمرشل ٹیم کی مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپہ مار کارروائی میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافر 47 دھر لیے گئے۔ ڈی ایس پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن میاں طارق لطیف کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر ایمن طاہر نے کمرشل انسپکٹر کے ہمراہ موسٰی پاک ایکسپریس، جعفر ایکسپریس اور خیبر میل ایکسپریس پر اچانک چھاپے مار کر 47 بغیر …

مزید پڑھئے

چھ ماہ گزر جانے کے باوجود سندھ کے  کئی اضلاع میں کچرہ اٹھانے کا نظام ترتیب نہ دیا جاسکا

سندھ میں بیورو کریسی کی روایتی بے حسی چھ ماہ گزر جانے کے باوجود سندھ کے  کئی اضلاع میں کچرہ اٹھانے کا نظام ترتیب نہ دیا جاسکا کراچی  تفصیلات کے مطابق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے جون 2021ء میں متعدد اضلاع میں کچرہ اٹھانے کے نظام کو ٹھیکے پر دینے کی منظوری دی تھی جس میں  کراچی کے ضلع …

مزید پڑھئے

صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل کوٹ ادو میں ریسکیو سہولت کا فقدان

صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل کوٹ ادو میں سہولت کا فقدان عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی دور میں تیار ہونے والی ریسکیو 1122 کی بلڈنگ آج تک فعال نہ ہو سکی، کوٹ ادو تونسہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، جاں بحق اور زخمی سڑک پر تڑپتے رہے لیکن ریسکیو …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کردیا

وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک مقامی تھنک ٹینک، ریجنل پیس انسٹیٹیوٹ (آر پی آئی) کے زیرِ اہتمام افغانستان اور پاکستان کے دو طرفہ مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطاب کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر ثانیہ …

مزید پڑھئے

نبی اکرم ﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب دین کا استعمال اور نبی اکرم ﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیر اعظم آفس میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ اخلاقی قوت جسمانی قوت سے زیادہ …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: مرد میدان ساجد خان نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا

ڈھاکہ: بارش سے متاثرہ میچ کے چوتھے روز کے کھیل میں مرد میدان ساجد خان نے 6 وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ جاری ہے جس کے چوتھے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار رہا تاہم بعد ازاں میچ شروع ہوا اور دن کے …

مزید پڑھئے

میانمار: آنگ سان سوچی کی چارسال قید کی سزا میں کمی کر دی گئی

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو عدالت کی جانب سے دی گئی 4 سال قید کی سزا کو کم کر کے 2 سال کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کوعوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزا دی گئی تھی۔ سوچی کوسیکشن 505 بی کے تحت 2 …

مزید پڑھئے