تازہ ترین

دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلامی تربیتی پروگرام

دعوۃ اکیڈمی بین الا قوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام چترال کے مقامی ہوٹل میں اسلامی تربیتی پروگرام برائے سماجی کارکنان،اہل قلم پانچ روزہ ورکشاپ منعقد ہوا۔افتتاحی سیشن اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کے تصور علم کے موضوع پر شروع ہوا۔اُنہوں نے کہا کہ کائنات کے تخلیق پر غور فکر بڑی عبادت ہے۔ہر چیز …

مزید پڑھئے

چترال کے چار نوجوان وکلاء کی سول ججز تقرری کی خوشی

چترال کے چار نوجوان وکلاء کی سول ججز تقرری کی خوشی میں ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چترال کے زیر اہتمام ایک پُر وقار تقریب ہوئی ، جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال آفتاب افریدی ، ایڈیشنل سیشن جج زاہد محمود ، سینئر سول جج سید حامد قاسم سول جج ون چترال سید فضل ودود کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ کی خدمات قابل ستایش ہیں

سابق انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال الطاف گوہر ایڈوکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر چترا ل اسامہ احمد وڑائچ کی چترال کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں۔ جن کو چترالی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے۔ کہ چند بااثر سیاسی شخصیات چند …

مزید پڑھئے