تازہ ترین

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کی کاروائی بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان گرفتار

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کے ٹیم نے پولیس اسٹیشن بمبوریت کے ذریعے بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق25اکتوبر 2016کو بدھ کے روز شخاندہ بمبوریت سے تعلق رکھنے والے تین چائلڈ لیبر جو کہ سوختنی لکڑی جنگل سے کاٹ کر گاؤں لاکر بیجکر اپنے گھر والوں کو خرچہ دیتے تھے اچانک گاؤں کے پانج غونڈے …

مزید پڑھئے

زرعی بینک کے قرضوں کی معافی کا جو اعلان کیاگیا تھا اس پر عمل کیا جائے

چترال کے زرعی بینک کے قرضداروں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پُر زور اپیل کی ہے ۔ کہ سیلاب اور زلزلے کے دوران چترال کے دورے کے موقع پر کوراغ میں زرعی بینک کے قرضوں کی معافی کا جو اعلان کیا تھا ۔ فوری طور پر اُس پر عملدر آمد کرکے چترال کے غریب عوام کو اس بوجھ …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں صحت سہولت کارڈ کا باقاعدہ افتتاح

سیکرٹری محکمہ ہیلتھ خیبرپختونخوامحمدعابدمجیدنے چترال کے مختلف ہسپتالوں کے دورے کے موقع پرآرایچ سی مستوج،آغاخان ہسپتال بونی،آرایچ سی گرم چشمہ اورڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل کامعائنہ کیا ۔اس دوران ڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں صحت سہولت کارڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اور خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحت سہولت پروگرام خیبرپختونخواکی جانب سے عوام کے لئے ایک ایسی سہولت ہے جس …

مزید پڑھئے

دسمبر کے آخر تک چترال کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کیا جائیگا

سیکریٹری ہیلتھ خیبر پختونخوا عابد مجید نے کہا ہے کہ چترال ضلعے میں ڈاکٹروں کی کمی کو دسمبر کے آخر تک پورا کیا جائیگا۔  جبکہ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کیلئے وہ اپنی بھر پور کوشش کرینگے۔ وہ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں منعقد ہ ایک جلاس سے خطا ب کررہے تھے۔ جس میں ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد …

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ سروس کے نام پر صارفین کو لوٹنے کا سلسلہ جاری/پوچھنے والا کوئی نہیں

انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے عرصہ دراز سے چترال میں صارفین کو لوٹنا شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی مہینوں سے پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ سروس (ڈی ایس ایل)انتہائی ناقص ہے جسکی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ …

مزید پڑھئے

عمران خان فاؤنڈیشن انڈر 14فٹ بال ٹورنمنٹ اہتمام پذیر

آئی کے ایف انڈر14thفٹ بال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ،چترال ٹاون کے انڈر12اوراندر 14ٹیموں نے گرم چشمہ کے فٹ بال ٹیموں کو ایک ایک گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلی۔چترال ٹاون کی فٹ بال ٹیم نے کھیل کے پہلے ہاف میں گول کردیجوکہ آخر تک برقرار رہی۔انڈر 12کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل اے سی سید مظہر علی …

مزید پڑھئے

چترال کے 650دیہات میں سے 371 انتہائی خطرناک قرار

فوکس ہیومنٹیرین اسسٹنس نے خبر دار کیا ہے کہ چترال شدید طور پر قدرتی آفات کی زد میں ہے اس لئے انسانی جانوں کے تحفظ اور املاک کو بچانے کیلئے ضروری ہے کہ میپنگ سے نشاندہی شدہ مقامات میں رہائشی مکانات ، سرکاری املاک سمیت دیگر انفراسٹرکچر کی تعمیر میں احتیاط برتی جائے ۔ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں …

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا گولین دو میگاواٹ بجلی گھر کا دورہ

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے ایس آر ایس پی کے تعاون سے بننے والی دو میگاواٹ گولین(برموغ) پاؤر پراجیکٹ کا دورہ کیا۔کمانڈنٹ چترال نے پراجیکٹ پرہونے والی کام کی رفتار کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔مذکورہ پاؤر پراجیکٹ ایس آر ایس پی کی تعاون سے چترال ٹاون کیلئے 28کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرہورہی ہے۔جس …

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کاڈی سی چترال اسامہ احمد وارئچ کے تبادلہ

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے چترال کے ایک ان لائن اخبار میں شائع شدہ اس خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ کے تبادلے کے لئے ان کی طرف سے جدوجہد کا ذکر کیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز ایک اخبار ی بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھئے

دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلامی تربیتی پروگرام

دعوۃ اکیڈمی بین الا قوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام چترال کے مقامی ہوٹل میں اسلامی تربیتی پروگرام برائے سماجی کارکنان،اہل قلم پانچ روزہ ورکشاپ منعقد ہوا۔افتتاحی سیشن اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کے تصور علم کے موضوع پر شروع ہوا۔اُنہوں نے کہا کہ کائنات کے تخلیق پر غور فکر بڑی عبادت ہے۔ہر چیز …

مزید پڑھئے