تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ذرائع

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترالیوں کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ اور چترال میں ایک مکمل یونیورسٹی تعمیر ہونے جارہاہے۔ جس کے لئے چترالیوں نے بہت کوشش کی اور اپنے اسی اصولی موقف پر ڈٹے رہے۔ ذرائع کے مطابق چترال میں یونیورسٹی کے قیام اور تعمیراتی کاموں …

مزید پڑھئے

چترال میں 15 قسم کے معدنیات کی کان کنی کی جائے گی

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں کان کنی کے لئے علاقائی ریسرچ مکمل کر لیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق، بڑے پیمانے پر کان کنی کے فروغ کے لئے، قیمتی معدنیات اور جیمز سٹون سمیت دھاتی معدنیات کے پندرہ ریسرچ بلاکوں کی نشاندہی ضلع چترال میں کر دیا گیا ہے. اسی طرح سات ایکسپلوریشن بلاک ہزارہ …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن کے حکام نے حادثے کی اطلاع دینے پر منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔

پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گرتے وقت ایک شہری نے بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر موجود سول ایوی ایشن حکام کو اطلاع دی تو حکام نے کہا کہ آپ ایئر پورٹ منیجر سے رابطہ کریں۔ طیارے نے سہ پہر تین بجکر پچپن منٹ پر آڑان بھری اور اسے چار بجکر چالیس منٹ پر لینڈ کرنا تھا۔لیکن سوا چار …

مزید پڑھئے

بدقسمت طیارہ اس سے پہلے دو دفعہ حادثے کا شکار ہوا تھا.ذرائع

(ذرائع زیل نیوز) حادثے کا شکار طیارہ دس برس پرانا تھا۔ جس کا ایک انجن خراب تھا، اور یہ پہلے بھی دو مرتبہ حادثات کا شکار ہوا تھا، اس طیارے کو پہلا حادثہ 2009میں پیش آیا تھا، جب لاہور ائیر پورٹ کے رن وے سے طیارہ نیچے اتر گیا تھا، جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ جبکہ دوسرا …

مزید پڑھئے

پائلٹ نے بدقسمت طیارے کو بچانے کی پھر پور کوشش کی۔عینی شاہد

( نمائندہ زیل نیوز ) حویلیاں کے قریب پیش آنے والا طیارہ حادثے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کو بچانے کی بہت کوشش کی ، بستی کو بچاتے ہوئے پائلٹ نے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف کر دیا۔ بستی پر طیارہ گرتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی۔ طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے …

مزید پڑھئے

چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی کا طیارہ PK661 حادثے کا شکار

بدھ کی شام چترال سے اسلام آباد جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چترال سے اسلام آباد جانیوالا پی آئی اے کے کا ٹربو ATR طیارہ پرواز نمبر 661کیلئے شام 3:30پر اڑان بھرا اور اس پرواز کو شام 4:40بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر شام 4:20پر طیارہ کا رابطہ …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے پرنسپل کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے۔ متحدہ طلباء محاذ

چترال (نمائندہ زیل نیوز) چترال کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کا پلیٹ فارم متحدہ طلباء محاذ کے رہنما اشفاق احمد، امیر الدین، بلال جان، خالد احمد اور شاہد انور انیس نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، وزیر اعلیٰ ہائر ایجوکیشن مشاق احمد غنی، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اور دوسرے حکام سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ کالج چترال …

مزید پڑھئے

ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کی تیاریوں کے حوالے سے چوبیس یونین کونسلوں میں مہم چلائی جائے گی۔

چترال (نمائندہ زیل نیوز) ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کے زیر صدارت اجلاس میں تمام تیاریوں کا جائز ہ لیا گیا جس میں ضلعے کے تمام چوبیس یونین کونسلوں میں بیک وقت مہم چلائی جائے گی جس کا مقصد پانچ سال سے کم عمر کے …

مزید پڑھئے

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اختجاجی جلسہ

چترال (نمائندہ زیل نیوز) چترال شہر اور مضافات میں پیسکو کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی ضلع چترال نے شاہی بازار مسجد سے جلوس نکالا جوکہ پی آئی اے چوک پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کیا۔اس جلسے سے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا جمشید احمد ، نائب تحصیل ناظم خان حیات اللہ خان …

مزید پڑھئے

وادی کالاش کا رابطہ ضلع چترال سے کرانے والی پلوں کے لیے 84ملین روپے کی منظوری

ضلع چترال کے دیگر حصوں کو کالاش وادیوں بمبوریت، بریر اور رمبور سے ملانے والی ایون پل کی تعمیر کے لئے 84ملین روپے کی منظوری پی ڈی ڈبلیو پی سے ہونے پر چترالی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جوکہ عرصہ دراز سے ایو ن میں خستہ حال پل کی تعمیر نو کا مطالبہ کررہے تھے جہاں سے ہر …

مزید پڑھئے