تازہ ترین

اپر چترال پاور یارخون میں دریابپھرگیا ایک سکول سمیت اٹھارہ گھر ڈوب گئے

چترال (بیورو رپورٹر)اپر چترال پاور یارخون میں دریائے یارخون بپھرگیا ۔ ایک سکول سمیت اٹھارہ گھر ڈوب گئے ۔تفصیلات کے مطابق چترال میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کے باعث گلئشیرز کے پگھلنے سے دریاوں میں طغیانی آگئی ہے ۔ اور چترال کےکئی علاقے دریا میں ڈوب گئے ہیں ۔ پاور یارخون میں اٹھارہ گھرانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے …

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، چرس برآمد، ملزم گرفتار

گرم چشمہ(زیل نمائندہ)منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران لوئر چترال پولیس کی ایک اور اہم کامیابی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی براہ راست نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے علاقے یار خون میں سیلاب نے مقامی آبادی کو متاثر کیا

  اپر چترال کے علاقے وادی یارخون میرا-گرم نمبر دو میں سیلاب نے مقامی آبادی کو متاثر کیا۔ مقامی لوگوں اور لوکل میڈیا پلیٹ فارمز کے اطلاعات کے مطابق صدیق الاعظم ، عمر میاں، حیات الآمین، ظفر جان اور آمین کے گھر مکمل طور سیلاب برد ہو گئے جبکہ مقبول اور عرفان کے گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا …

مزید پڑھئے

پاکستان کے شمالی علاقے کے لوگ سیاحوں سے نالاں کیوں ہیں؟

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کے حوالے سے مشہور ہیں اور بہت سے لوگ دلفریب مناظر، اچھے موسم اور لذیذ پھلوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں کا رُخ کرتے ہیں۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض سیاح پھلوں کے درختوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور مقامی افراد کے لیے پریشانی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ …

مزید پڑھئے

چترال لوئر، محکمہ مائنز اینڈ منرل بلاکس کی نیلامی کا عمل دوبارہ شروع

چترال (زیل نمائندہ) پی ایچ سی کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ مائنز اینڈ منرل بلاکس کی نیلامی کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ابتدائی اجلاس اج ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان صاحب کی سربراہی میں ڈی سی افس میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ڈی پی او صلاح الدین کنڈی ,اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز …

مزید پڑھئے

پاکستان میں انرجی ڈرنکس کا بڑھتا ہوا رجحان

    پاکستان میں نئی نسل میں انرجی ڈرنکس بے حد مقبول ہورہی ہیں۔ عوام کے درمیان یہ ڈرنکس اتنی مقبول ہوچکی ہیں کہ اب تو چھوٹے بچے بھی ان کو پینا چاہتے ہیں۔ ان ڈرنکس کو بغیر سوچے سمجھے پینا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔  

مزید پڑھئے

دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں حالیہ دنوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے گلیشئرز کے پگھلاو میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ اور نتیجتا دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ائریا زیر آب آگئے ہیں ۔ ایون چتر پل کے قریب برھان الدین ، شہاب الدین ، میرزہ ولی اور اورنگزیب …

مزید پڑھئے

جوڑوک میتاران

اوا پیپیلی، توجماعتی، ہیس ن لیگی، ہسے ق لیگ، اَف دُورو میکی جمیعت والا، وارزو دُورو لال نیشنلی۔غیچ نیشئیشینی، عقل بستہ بیتی  شیر۔ مہ دلیل مہ بچین حجت، خور کوس دلیل اوچے رایو مہ بچین ہِش کیہ اہمیت نِکی۔ ای کوروم مہ بچین جائز، مہ سوم جواز ٹیپ مگم ہے کورمو تو کی ارو بالکل ناجائز، کوریکوکی ہےکورمو تو کوسان۔ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا موسمیاتی تبدیلی سیل قائم

پشاور (زیل نیٹ ورک) موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کا ایک تاریخی اقدام، خیبر پختونخوا کی حکومت نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی میں ایک الگ مخصوص موسمیاتی تبدیلی سیل قائم کیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سیل صوبے میں اپنی نوعیت کا پہلا سیل ہے اور اس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے …

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی، اسٹاف کا احتجاج مریضوں کو پریشانی

بونی (زیل نمائندہ) اپر چترال بونی میں واقع تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی اپر کا واحد ہسپتال ہے جہاں دور دراز علاقوں سے مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں لیکن بدقسمتی سے یہ ادارہ ہمیشہ مساٸل کا شکار رہا ہے اور حکومتی توجہ کا محتاج ہے۔ گزشتہ کٸی دنوں سے ہسپتال کے تمام اسٹاف بشمول ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس او …

مزید پڑھئے