تازہ ترین

پاکستان میں موجود علیشان کروز شپ کی اہم معلومات

پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ایک 14 منزلہ کروز شپ کی آمد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جو کسی عالیشان محل سے کم نہیں ہے۔ اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس شپ میں 1411 کمرے موجود ہیں جبکہ ایک  عدد 7 اسٹار ہوٹل، شاپنگ مال، گیمنگ زون، سوئمنگ پول اور 3 بال روم …

مزید پڑھئے

یہ الیکشن ریفرنڈم ہے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ہوگا، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا کہ یہ الیکشن ریفرنڈم ہے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے منظم تحریک چلائی شائستہ پرویز ملک نے اپنا مقام خود بنایا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

انتخابی فہرستوں کی درستگی 21 دسمبر تک، الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کی درستگی کا عمل الیکشن کمیشن کے مطابق اب 21 دسمبر تک جارہے گا۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق  چاروں صوبوں میں عملہ تعینات ہے گھر گھرجا کر تصدیق کروارہے ہیں، صوبوں میں مانیٹرنگ ٹیم موجود ہیں اس عمل کا مقصد ووٹرزکی مشکلات کو کم کرتا ہے انتخابی فہرستوں کی درستگی کا مقصد ہے کہ درست فہرست …

مزید پڑھئے

کھاد پاکستان بھر میں نایاب ہونے لگی

اوکاڑہ میں نئے پاکستان میں یوریا کھاد نایاب کسان رل گئے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے کھاد بلیک میں بکنے لگی ہے اور ضلع بھرمیں کھاد کی ‏‏شارٹج کے باعث کسانوں کا برا حال ہوگیا ہے جب کہ کھاد ایجنسی ڈیلر شاپ پر کسانوں کا جم غفیر کھاد نہ ملنے کے شکوے کسانوں …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں کھاد نایاب، کسان پریشان

اوکاڑہ میں یوریا کھاد نایاب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے کھاد بلیک میں بکنے لگی ہے اور ضلع بھرمیں اس کی قلت کے باعث کسانوں کا برا حال ہوگیا ہے، ایجنسی ڈیلر شاپ پر کسانوں کا جم غفیر کھاد نہ ملنے کے شکوے کسانوں …

مزید پڑھئے

(ن) لیگ واحد جماعت ہے جو عوام کو بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن)  کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ن لیگ واحد جماعت ہے جو عوام  کو بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق، عطااللہ تارڑ ،علی پرویز ملک اورخواجہ عمران نذیر  نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھئے

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال ،شہر قائد میں کچرے کے ڈھیر

بلدیاتی ملازمین ہڑتال  کے باعث شہر قائد کچرے کا ڈھیر میں بدلنے لگا۔ اطلاعات کے مطابق ضلعی میونسپل کارپوریشنز اور ضلع کونسل کراچی میں بھی تالے لگے ہوئے ہیں کے ایم سی اور ڈی ایم سیز میں ملازمین نے ہفتہ بھر سے  کام بند کررکھا ہے۔ کراچی ، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ بھر بلدیاتی نظام  معطل ہے جب کہ …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کی سیالکوٹ واقعے پر مذمت

شاہ محمود قریشی نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی عوام اور سیاسی قیادت سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہم متاثرہ خاندان ، سری لنکا کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم …

مزید پڑھئے

اسٹینڈنگ ڈیسک پر کھڑے رہ کر کام کرنا آپ کو کتنا صحت مند رکھ سکتا ہے

مسلسل بیٹھے رہنا صحت کے لیے انتہائی نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اس طرح پورے جسم پر زبردست دباؤ بڑھتا ہے اوراعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی بے عملی ہونے سے موٹاپے، شوگر، کولیسٹرول اور جسمانی اینٹھن جیسے امراض و کیفیات بھی بڑھ سکتی ہیں۔ ورزش اور چلتے پھرنے رہنے کا کوئی متبادل نہیں اور اب تو انہیں طبی نسخے …

مزید پڑھئے

یقین ہے عمران خان سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں مہندرا راجا پاکسے نے کہا کہ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا دیواودانا کی شدت پسندوں کے ہاتھوں موت پر وہ صدمے میں ہیں، …

مزید پڑھئے