تازہ ترین

بیلجیئم: کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر دو دریائی گھوڑے کوارنٹائن

بیلجیئم میں دو دریائی گھوڑوں کو کووڈ مثبت آنے پر کوارنٹائن کردیا گیا۔ بلجیئم کے شہر اینٹ ورپ کے چڑیا گھر میں جانوروں کے ڈاکٹروں نے دو دریائی گھوڑوں کو کورونا وائرس مثبت آنے پر کوارنٹائن میں منتقل کردیا۔ تاہم یہ بار واضح نہیں ہے کہ دونوں دریائی گھوڑوں یعنی 14 سالہ ایمانی اور 41 ہرمین کو یہ وائرس کیسے …

مزید پڑھئے

حلقہ این اے 133 میں کامیابی، لیگی رہنماوں کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ(ن) نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کا معرکہ سر کرلیا ہے، جس کے بعد ن لیگی رہنماوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستانی پارلیمان میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 133 ضمنی انتخاب میں کامیابی پر شہبازشریف کی عوام اور پارٹی رہنماوں …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائیرا سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سنسنی خیزمقابلے میں پی اے ایف نے پی اے ایف بلیو کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس ٹورنا منٹ میں میں پی اےایف، پی اے ایف بلیو، پی اے ایف وائیٹ، …

مزید پڑھئے

خوشی ہے 43 ہزار بریانی خور راہ راست پر آگئے، عالیہ حمزہ

لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی جیت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت عالیہ حمزہ ملک نے ایک تنقیدی بیان جاری کیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز اور شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ کیلبری باجی اور چاچو …

مزید پڑھئے

سابق برطانوی فٹ بالر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان میں ساکر سٹی بنا کرنوجوانوں کی تربیت کریں گے۔  مائیکل اوون نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی عالمی معیار کے مطابق کوچنگ کیلئے تیار ہوں، پاکستانی نوجوانوں کو لوکل سے گلوبل تک لانے …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ،پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈریسنگ روم کو ہی کرکٹ کا میدان بنا لیا،ویڈیوز وائرل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں ہی میدان سجا لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں موجود چیزوں سے ہی وکٹ بنائی اور کرکٹ کھیلتے رہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سوشل میڈیا ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل سیزن سیون،چیئرمین پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون مین شائقین کرکٹ کو پوری تعداد مین اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستنا کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایس …

مزید پڑھئے

ارجنٹائن نے ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ جیت لیا

ارجنٹائن نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  2-4 گول سے شکست دیکر ایف آئی ایچ جونیئر عالمی پاکی کپ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے کوچ جوہانس اسمتھ کو ایونٹ کے بہترین کوچ کا ایوارڈ دیا گیا، ہالینڈ نے 45 گول اسکور کرکے سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم کا اعزاز جیتا۔  ایونٹ میں بہترین گول …

مزید پڑھئے

اومیکرون ویئرینٹ کا پھیلاؤ، برطانوی حکومت کی سفری پابندیوں میں سختی

برطانوی حکومت نے اومیکرون ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ہفتے کے روز سفری پابندیوں میں سختی کردی۔ انگلینڈ جانے والے تمام افراد کو فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے کووڈ-19 ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔ برطانوی ہیلتھ سیکریٹری ساجد جاوید کا کہنا تھا کہ نئے ضوابط لندن کے وقت کے مطابق منگل صبح 4 بجے سے نافذ ہوجائیں گے۔ انہون …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے مداح ہو جائے خوش کیونکہ اب دو سال بعد اداکار ایک بار پھر فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کا  آغاز کرنے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی تقریباً دو سال سے کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ادکار …

مزید پڑھئے