تازہ ترین

غیرملکی ایئرلاینز نے بھی اسکردو ایئرپورٹ پر پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا

قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کے بعد اب غیرملکی ایئرلاینز کی جانب سے بھی  اسکردو ایئرپورٹ پر پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی سیاحت کے فروغ کے لیے کاوشوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، غیرملکی ایئرلاین فلائی دبئی نے اسکردو اپریشنز شروع کرنے کے لیے درخواست جمع کرادی …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ ؛ وزیراعظم کے ملزمان کو سخت ترین سزا دلوانے کے احکامات

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے ملزمان کو سخت ترین سزا دلوانے کے احکامات دیئے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن ویجے ویکراما سے ملاقات کی اورسیالکوٹ کے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے پریانتھا کمارا کی تعزیت کی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے سری …

مزید پڑھئے

خاتون کو آلو کے کھیت سے 50 سال قبل کھوئی انگوٹھی مل گئی

اسکاٹ لینڈ میں بوڑھی خاتون کو  آلو کے کھیت سے 50 سال قبل کھوئی ہوئی انگوٹھی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے جزیرے بین بیکلا میں ڈونلڈ میک فی نامی شخص نے شوقیہ طور پر دھاتوں کی نشادہی کرنے والا آلہ خرید رکھا تھا، ایک روز اس کی 86 سالہ پڑوسن پیگی میک سوین نے …

مزید پڑھئے

امریکی کمپنی نے زوم ویڈیو کال کے دوران 900 ملازمین کو فارغ کردیا

امریکہ میں لوگوں کو قرض دینے والی کمپنی نے اپنے 900 ملازمین کو زوم کال کے دوران ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔ زوم کال کے دوران کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وشال گارج نے ملازمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی خبر نہیں ہے جسے آپ سننا چاہیں گے، اگر آپ اس کال پر ہیں، تو آپ اس …

مزید پڑھئے

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز سروسز بند

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت اب تک ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کروانے میں بے بس دکھائی دیتی ہے اور کوئٹہ میں نویں روز بھی صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور آپریشن سروسز بند ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل جاری، میچ بے نتیجہ رہنے کا قومی امکان

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا دوسرا میچ ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جبکہ آج میچ کا چوتھا روز ہے اور میچ بے تیجہ رہنے کا قوی امکان نظر آرہا ہے۔ چوتھے روز کے …

مزید پڑھئے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: پاکستانی اسکوڈ آج بائیو سیکور ببل میں رپورٹ کریں گے

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج شام کو کراچی میں بائیو سیکور ببل میں رپورٹ کریں گے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریزکےلیے پاکستان میں موجود کھلاڑی تین روز تک آئیسولیشن میں رہیں گے، کھلاڑیوں میں شاداب خان ، آصف علی ، حارث رؤف فخر زمان حیدر علی افتخار احمد ، خوشدل شاہ محمد حسنین ، محمد نواز …

مزید پڑھئے

فرانس میں کورونا وبا کے باعث نئی پابندیاں عائد

فرانس میں کورونا کی وبا کے پیش نظر 4 ہفتوں کے لیے نئی پابندیاں لگادی گئی ہیں۔ فرانس میں کورونا کی وبا نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھا لیا ہے، اسپتالوں میں مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنے کے بعد ایمرجنسی نافذ ہے۔ صورت حال کے پیش نظر فرانسیسی وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے ٹیلی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم انصاف کیجیے ورنہ ریاست مدینہ کا نام نہ لیں، بشریٰ انصاری 

لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری نے سیالکوٹ واقعے اور نور مقدم کیس سمیت دیگر واقعات پر وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ انصاف کیجیے ورنہ ریاست مدینہ کانام نہ لیں۔ اپنے وہڈیو پیغام میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ  پریانتھا کمارا کے ساتھ جو کچھ کیا گیا اس پرہم سب بہت شرمندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں 10 …

مزید پڑھئے

وزیر بلدیات سندھ سے مذاکرات کامیاب، بلدیاتی ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

وزیر بلدیات سندھ ناصر حیسن شاہ سے کامیاب ہونے کے بعد ہی بلدیاتی ملازمین کی جانب سے ہڑتال ختم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کے گھر آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور شاہ لطیف لوکل گورنمنٹ امپلا ئز یونین سندھ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوگئے ہیں۔ کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال …

مزید پڑھئے