تازہ ترین

وزیر اعظم نے انلینڈ ریونیو سروس کے 9 آفسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دیدی

وزیر اعظم نے انلینڈ ریونیو سروس کے 9 آفسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انلینڈ ریونیو سروس کے 9 آفسران حیدر علی دریجو،سعدیہ سدف گیلانی،ساجد نذیر ملک، محمد سرمد قریشی ، سید سیدان رضا زیدی ، قاسم رضا خان،اردشر سلیم طارق، محمد طاہر اور محمد فاروق اعظم میمن کو …

مزید پڑھئے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق آج کا یہ اجلاس رواں سال کا آخری اجلاس ہوگا۔ اس جلاس میں نصراللہ زیرے حلقہ پی بی 31 میں اسپورٹس کمپلیکس کے قیام کی قرارداد پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیلم کھوسہ صحبت پور روڈ کی تعمیر و مرمت کے …

مزید پڑھئے

سلمان خان کی زندگی پر مبنی سیریز کے چند اہم حقائق

بھارت کے نامور اداکار سلمان خان کی 55 سالہ زندگی پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری سیریز بننے جارہی ہے جس کا نام ’بییونڈ دا اسٹار‘ ’ Beyond the Star‘ ہے۔ اس ڈاکیومنٹری سیریز میں اداکار کی زندگی کے ہر پہلو کو اجاگرکیا جائیگا اور بتایا جائیگا کہ سلمان خان صرف ایک اداکار نہیں بلکہ اس ایک انسان میں کئی مخلتف شخصیات …

مزید پڑھئے

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ( ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام) ہیک کر لیے گئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹر پراکاؤنٹس ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے وضاحتی پیغام میں  کہاکہ سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کے سوشل میڈیا پر آنے والے پیغامات عملے نے نہیں کیے تاہم معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ The Twitter, Facebook …

مزید پڑھئے

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے معاملات طے پا گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حسان خاور کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر مسلم لیگ ق سے …

مزید پڑھئے

رواں سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات، آریان خان بھی شامل 

بھارت کی جانب سے رواں سال سب سے زیادہ سرچ کرنے والے شخصیات کی فہرست میں آنجہانی اداکار سدھارتھ شکلا اور آریان خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انٹرنیٹ سرچ انجن یاہو کی جانب سے رواں سال بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کرنے والی شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے، یہ فہرست سوشل میڈیا ٹرینڈز،  روزانہ کی …

مزید پڑھئے

حکومت قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی کرے گی ، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت  قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی کرے گی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کی ، واقعہ کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دیا اور کہا کہ واقعے کی …

مزید پڑھئے

رونالڈو نے حاصل کیا ایک اور اعزاز، 800 گول کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے

دنیائے فٹ بال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے کیریئرمیں  800 گول کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ دنیائے فٹ بال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو گزشتہ روز پریمئر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں مانسچر یانائیٹڈ کی طرف سے آرسنل کو 2 گول کیے جس کے بعد انہوں نے اپنے کیریئر میں 800 گول مکمل کرلیے …

مزید پڑھئے

ڈی جی رینجرز سندھ کا کھارادر جنرل اسپتال کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کراچی میں کھارادر جنرل اسپتال اور محمد بشیر جان اسکول آف نرسنگ کا دورہ کیا ہے۔ ڈی جی رینجرز نے اسپتال اور نرسنگ اسکول کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا ہے۔ دورے کے دوران ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار چوہدری نے کراچی کے عوام کو خراج تحسین …

مزید پڑھئے

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمتیں دے کر لاکھوں نوجوانوں کا حق مارا گیا، کنور نوید جمیل

کنور نوید جمیل نے کہا کہ سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمتیں دے کر لاکھوں نوجوانوں کا حق مارا گیا ہے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر کنورنوید جمیل نے بلدیاتی بل کے خلاف احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کی بدنصیبی ہے کہ لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیا اور وطن …

مزید پڑھئے