تازہ ترین

کشمیر کی نئی نسل کو بھارتی افواج جان بوجھ کر معزور کر رہی ہیں، شمیم شال

معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ جس میں میڈم شمیم شال نے خطاب کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے ان واقعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے …

مزید پڑھئے

ضمنی انتخاب: پی پی 206 میں 183 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے

پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پی پی 206 میں 183 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 23 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ 84 پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 76 پولنگ اسٹیشن کو نارمل قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس …

مزید پڑھئے

عالمی وبائی مرض کے دوران معذور افراد سب سے زیادہ منفی طور پر متاثر ہوئے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی وبائی مرض کے دوران معذور افراد سب سے زیادہ منفی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ معذور افراد کے عالمی دن  کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے سیاق و سباق میں عالمی وباء کے دوران معذور افراد کو صحت کی دیکھ بھال تک …

مزید پڑھئے

جامعہ پنجاب میدان جنگ بن گئی ، حالات ایک بار پھر خراب

پنجاب یونیورسٹی میں حالات ایک بار پھر خراب ہو گئے ہیں۔ یونیورسٹی آف پنجاب میں کنٹین میں دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی ، طلباء نے ایڈمن بلاک میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔ یونیورسٹی میں کنٹین بند کر دی گئی ، اسلامی جمعیت طلباء نے وائس چانسلر آفس کا گھیراؤ کر لیا ، ایڈمن بلاک میں موجود …

مزید پڑھئے

واٹر بورڈ نے ورکرز یونین بلدیاتی ملازمین کے مطالبے کی حمایت کردی

واٹر بورڈ نے ورکرز یونین بلدیاتی ملازمین کے آن لائن ٹریژری کے مطالبے کی حمایت کردی ہے۔ واٹر بورڈ یونائیٹڈ کے مطابق 29 نومبر سے جاری بلدیاتی اداروں کی کام چھوڑ ہڑتال میں واٹر بورڈ کے ملازمین بلدیاتی ملازمین کے ساتھ ہیں۔ یونائیٹڈ ورکرز یونین کے چیئرمین جوزف صنم، صدر پنھل خان مگسی، جنرل سیکٹریری محمد اکرام خان، چیف آرگنائزر …

مزید پڑھئے

اومی کرون کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن مہم کو مزید بڑھایا جائے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اومی کرون کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن مہم کو مزید بڑھایا جائے۔   وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان، پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد اور اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی۔  انہوں نے کہا کہ صوبائی اور …

مزید پڑھئے

عمران خان کو لیے ہوئے قرضے کی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا، شازیہ مری

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لیے ہوئے قرضے کی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا۔ اپنے جاری کرد بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ گورنر پنجاب کے بیان نے عمران خان نیازی کے کردار کو بے نقاب کر دیا ہے۔ شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تین …

مزید پڑھئے

منی بجٹ: گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: منی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ چھوٹی گاڑیوں پرسیلز ٹیکس کی چھوٹ بھی ختم ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ چھوٹی گاڑیوں پرسیلز ٹیکس کی چھوٹ بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹی گاڑیوں پر سیلز …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینزٹرافی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نےقومی  ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگےجبکہ علی شان نائب کپتان ہونگے۔ رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز کے لیے وقار(واپڈا) اور عبداللہ اشتیاق(ماڑی پیٹرولیم) شامل ہیں۔ فل بیکس مبشر علی(واپڈا)، عمادشکیل …

مزید پڑھئے

نیب کا آغا سراج درانی کو ریمارنڈ کےلئے احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ

نیب نے آغا سراج درانی کوکل راہداری ریمارنڈ کےلئے احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب سندھ اسمبلی کے اسپیکر سراج درانی کی گرفتاری کے بعد انہیں نیب پنڈی کے حوالات میں رکھے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق کل راہداری ریمانڈ لینے کے بعد آغا سراج درانی کو سندھ منتقل کیا جائے گا، راہداری …

مزید پڑھئے