تازہ ترین

‘افراد اور ہجوم کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی’

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر جائزہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس کے شرکا نے “ماب لنچنگ” کے حوالے سے موقف اپنایا کہ افراد اور ہجوم کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ اجلاس میں ایسے …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفے نہیں دینے تو میری سربراہی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سربراہی اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں سے فوری استعفوں پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اجلاس میں اراکین نے کہا کہ استعفوں کا معاملہ لانگ مارچ کے بعد زیر غور …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کا سندھ میں متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف پی ٹی آئی کے تحت سندھ بھر کے پریس کلبز کے باہر احتجاج کیے جائیں گے، ساتھ ہی کل تین اضلاع میں احتجاج ریکارڈ کروائے جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے تحت کل ٹھٹھہ، کوٹڑی، حیدرآباد …

مزید پڑھئے

عالمی سطح پر تیزی سے پھیلتی ذیابیطس کی بیماری کو مزید نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: رپورٹ

ذیا بیطس کی بیماری دنیا میں خطرناک رفتار سے پھیل رہی ہے۔ دنیا بھر میں ہر 10 افراد میں سے ایک اس بیماری کا شکار ہے جس کی مجموعی تعداد 53 کروڑ 70 لاکھ ہے۔ 2019  میں جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد 46 کروڑ 30 لاکھ تھی۔ اعداد و شمار میں یہ اضافہ افراد، خاندانوں …

مزید پڑھئے

حکومت کی جمہوری تبدیلی کسی کی کامیابی یا ناکامی نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ حکومت کی جمہوری تبدیلی کسی کی کامیابی یا ناکامی نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں 21 پوائنٹس شامل کیے گئے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے صوبائی وزراء کا خیر مقدم کیا۔ صوبائی کابینہ اراکین …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

راولپنڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جب کہ اس کے ساتھی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے علاقے قدیر روڑ پر اسلحے کے زور پر سہیل نامی شخص سے نقدی چھیننے کی کوشش کی، جس پر شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں شکیل اور مہروز کو …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتیں اسلام آباد میں دھرنا دینے سے پیچھے ہٹ گئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں اسلام آباد میں دھرنا دینے سے پیچھے ہٹ گئیں۔ جمیعت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرِ صدارت حکومت مخالف اتحاد کا اجلاس جاری ہے، جس میں 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

اداکار فواد خان کی سالگرہ میں مہمانوں کو انوکھی ہدایات

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان کی سالگرہ کی یاٹ پارٹی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو دی گئی انوکھی ہدایات سامنے آگئیں۔ اداکار نے اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے لئے منعقد کی گئی یاٹ پارٹی دبئی میں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ منائی۔ فواد خان کی سالگرہ کی تقریب کے دعوت نامے کی تصویر سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اجلاس: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر دو تجاویز سامنے آگئیں

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر دو تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ اسمبلیوں سے فوراً مستعفی ہوجانا چاہیئے۔ پیش کی گئی پہلی تجویز میں کہا گیا کہ اسمبلیوں سے ساری اپوزیشن مستعفی ہوجائے تو فائدہ ہوگا، پی ڈی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اجلاس: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر تجاویز سامنے آگئیں

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر دو تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ اسمبلیوں سے فوراً مستعفی ہوجانا چاہیئے۔ پیش کی گئی پہلی تجویز میں کہا گیا کہ اسمبلیوں سے ساری اپوزیشن مستعفی ہوجائے تو فائدہ ہوگا، پی ڈی …

مزید پڑھئے