تازہ ترین

سرفراز احمد کا شاعرانہ انداز، کرکٹ کے مداح ہوئے حیران

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا نیا انداز، شاعرانہ کلام دیکھ کر کرکٹ کے مداحوں نے بہت حیرانگی کا اظہار کیا ہے ۔ گزشتہ روز کرکٹر سرفراز احمد نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے نئے انداز کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ اس پوسٹ میں ایک شعر لکھا ہوا ہے جبکہ کرکٹر کا نیا ہئراسٹائل …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے جبکہ اجلاس دوپہر دو بجے مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں اور تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

فضل الرحمان موسیقی کے دلدادہ لوگوں کے ساتھ مدارس کے طلباء کو بٹھائیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان موسیقی کے دلدادہ لوگوں کے ساتھ درس نظامی کے طلباء کو بٹھائیں گے۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن نے 23 مارچ کو لانگ مار چ کی کال دی ہے، قانون کے مطابق جلسے جلوس اپوزیشن کا حق ہے …

مزید پڑھئے

شعیب اور ثانیہ شو کی میزبانی کے لئے ہوگئے ہیں تیار

پاکستان کے نامور کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا اپنے نئے شو کی میزبانی کے لئے پرعزم  اور تیار نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی اسٹریمنگ سائٹ ’اردو فلیکس‘ کی ایک پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے شو کے حوالے سے خلاصہ کیا ہے۔     View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

‏2021 مہنگائی کے حوالے سے ملک اور عوام کے لیے مشکل ترین سال رہا، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 2021 مہنگائی کے حوالے سے ملک اور عوام کے لیے مشکل ترین سال رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیری رحمان نے لکھا ہے کہ مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔   Inflation at a record …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس کا اچانک دورہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار بغیر کسی پروٹوکول ساڑھے 10 بجے محکمہ سیاحت کے آفس پہنچے، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی ہمراہ تھے۔ عثمان بزدار نے محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس میں افسروں اور عملے کی حاضری چیک کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سیکرٹری سیاحت اور دیگر افسروں و …

مزید پڑھئے

سعودی عرب اور عمان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے

خلیجی ملک سعودی عرب اور عمان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے پایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سلطنت عمان کے دورے کے موقع پر سعودی عرب اور سلطنت عمان نے اہم تجارتی شعبوں میں دو طرفہ منصبوں کے حوالے سے 13 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ عمان کے …

مزید پڑھئے

‘لانگ مارچ سے لاتعلق شریف خاندان گانے گا کر دل بہلانے میں مصروف ہے’

حسان خاور کا کہنا ہےکہ شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لانگ مارچ سے لاتعلق ہیں اور گانے گا کر دل بہلا رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے اپنے بیان میں کہاکہ ‏پی ڈی ایم نے 4 مہینے کی تاریخ ڈال دی۔ لگتا ہے بہار کے موسم کا انتظار کر رہے ہیں۔2023 تک تو اپوزیشن کے لئے خزاں کا …

مزید پڑھئے

قوم کے دلوں پر راج کرنے والے جنید جمشید کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے

دل دل پاکستان سے میرا دل بدل دے تک قوم کے دلوں پر راج کرنے والے جنید جمشید کوبچھڑے پانچ برس بیت گئے۔ معروف مبلغ جنید جمشید کی پیدائش 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں ہوئی تھی ، والد کا تعلق پاکستان ائیرفورس سے ہونے کے باعث آپ کے والد نے ابتدائی طور پر کوشش کی کہ آپ کو اُسی …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر میدان جنگ بن گیا

پاکپتن میں ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر میدان جنگ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تلخ کلامی پر نرسنگ اسٹاف میں جھگڑا ہوگیا اور خواتین نے ایک دوسرے پر بدترین تشدد کیا۔ ذرائع کے مطابق خواتین نرسز ایک دوسرے کے بال بھی نوچتی رہیں، چیخ وپکار سے مریض پریشان ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول …

مزید پڑھئے