تازہ ترین

سام سنگ کا نیا کم قیمت فلیگ شپ فون جلد متعارف کیا جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 20 ایف ای جسے 2020 میں متعارف کرایا گیا تھا جس کی مقبولیت کی بنیادی وجہ کم قیمت میں فلیگ شپ فیچر سے لیس ہونا تھا۔ جبکہ توقع کی جارہی تھی کہ اس کا اپ ڈیٹ ورژن ایف 21 ایف ای کو متعارف کر وائے جائے گا مگر ایسا نہیں ہو سکا۔ تاہم …

مزید پڑھئے

تہران: گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں ایک گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے کسی بھی دھماکے کی موجودگی کی خبر کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ڈرلنگ کے دوران گیس کا لیکج تھا، انکا کہنا تھا کہ ابھی تک حادثے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں …

مزید پڑھئے

ملک کی آئل ریفائنریوں نے تیل کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی دے دی

ملک کی آئل ریفائنریوں نے تیل کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔ بول نیوز کے مطابق حکومت بجلی کی پیداوار کے لیے مقامی کے بجائے درآمدی فرنس آئل کے استعمال پر زور دے رہی ہے جب کہ آئی پی پیز کو بھی مقامی ریفائنریز سے ایندھن خریداری کا نہیں کہا جارہا۔ مقامی سطح پر فرنس آئل کی …

مزید پڑھئے

ہم نے اپوزیشن سے زیادہ ووٹ لیے ہیں، سعد رفیق کا ٹوئٹ

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا این اے 133 ضمنی الیکشن میں فتح کے موقع پر کہنا تھا کہ ہم نے اپوزیشن سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ سوشل میڈیا کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرخواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انتخابات 2018ء میں تحریک لبیک پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ووٹ جمع …

مزید پڑھئے

پاکستان ووٹ کی بنیاد پر بنا تھا جنگ کی بنیاد پر نہیں، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ پاکستان ووٹ کی بنیاد پر بنا تھا جنگ کی بنیاد پر نہیں۔ انہوں نے قومی ووٹرز دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ووٹ کی بنیاد پر بنا تھا جنگ کی بنیاد …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک اوراخراج 48 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 7 ہزار900 کیوسک اوراخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار300 کیوسک اور اخراج 48 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار500 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے …

مزید پڑھئے

منظور وسان سے چینی قونصل جنرل مسٹر لی بی جیان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیرِزراعت منظور حسین وسان سے چینی قونصل جنرل مسٹر لی بی جیان ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعلقات کے مزید استحکام پر بات چیت کی گئی ہے۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کی دوستی پہاڑوں سے بلند و مضبوط اور سمندروں سے زیادہ گہری …

مزید پڑھئے

حارث رؤف ایک بار پھر بک بیش لیگ میں شامل

قومی فاسٹ بولر حارث رؤف ایک بار پھر آٓسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں نظر آئیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ماہناز بولر حارث رؤف ایک بار پھر آٓسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں نظر آئیں گے جبکہ وہ ملیبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے، حارث رؤف کا دو سال قبل لاہور قلندرز کے پلیٹ فارمز سے میلبرن …

مزید پڑھئے

اومی کرون کورونا سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر سارہ گلبرٹ

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں تحقیق کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر سارہ گلبرٹ نے کہا ہے کہ اومی کرون کرونا سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے، اس لئے کورونا سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ رچرڈ ڈمبلبی لیکچر میں ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کا کہنا تھا کہ یہ کوئی پہلا یا آخری موقع نہیں جس میں کسی وائرس کے سبب ہماری زندگیاں یا معاشی …

مزید پڑھئے

پاکستان رینجرز سندھ کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی میں مشترکہ کارروائی

پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی سے انتہائی مطلوب ڈکیت ملزم ریحان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز …

مزید پڑھئے