تازہ ترین

حرا مانی کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ حرا مانی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو …

مزید پڑھئے

چاند پر موجود پُراسرار گھر

چین کے یوٹا 2 روور نے چاند کے دور دراز علاقے میں ایک پُراسرار گھر کی نشاندہی کی ہے۔ یہ پُراسرار مکعب روور کی جگہ یعنی وون کارمین گڑھے سے 80 میٹر کے فاصلے پر ہے۔ یوٹا 2 اگلے دو سے تین ماہ اس گڑھے کو عبور کرنے میں گزارے گا تاکہ اس پُراسرار گھر کا قریب سے جائزہ لے …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب …

مزید پڑھئے

مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں نوجوان کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا نوجوان ارسلان مسعود ڈمپر ایسوسی ایشن کے عہدیدار حاجی لیاقت کا بیٹا ہے۔ دوسری جانب پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد اس کے اہل …

مزید پڑھئے

قبرص میں ہماری مساجد پر حملہ کرنیوالوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونانی قبرص میں مسجد پر ہوئے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ ہماری عبادت گاہوں پر اس طرح کی تخریب کاری میں ملوث ہونے کی آپ کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، ہم ان واقعات میں ملوث افراد کی تلاش میں ہیں۔ صدر اردوان نے یہ بیان قطر کے دورے پر روانگی …

مزید پڑھئے

سجل علی اور بلال عباس کا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اور بلال عباس کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی قانون اداروں کو مالی طور پہ خودمختار بنانے کیلئے ہونا چاہیے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون اداروں کو مالی طور پہ خودمختار بنانے کیلئے ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی بل ان اصولوں کے بلکل برخلاف بنایا اور پاس کروایا، بلدیاتی قانون اداروں کو مالی اور …

مزید پڑھئے

حبا بخاری اور آریز احمد کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی اداکار آریز احمد کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ساتھ  ان کے دوست اور اداکار آریز احمد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔  انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

باکسر محمد وسیم کا پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس میں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈی ایچ اے باکسنگ چیمپئین شپ کے فائنلزپر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیشنل باکسنگ میں ورلڈ ٹائٹلز جیتنے والے محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پروفیشنل سے امیچور باکسنگ میں حصہ لینے کے لیے تین ماہ پروفینشل فائٹ …

مزید پڑھئے

ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ …

مزید پڑھئے