تازہ ترین

حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی

سرگودھا میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی چک 57 شمالی میں ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کی 574 کنال سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی ہیں، ناجائز قابضین نے مچھلی فارم کے تالاب بنا کر  سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ ہاؤس میں تمام اجلاس منسوخ کر دئیے گئے

او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 16 دسمبر کو پاکستان میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آٹھ سے انیس دسمبر تک تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ صرف پارلیمانی کمیٹی برائے تقررچیف الیکشن کمیشنر و اراکین کا اجلاس کل ہوگا۔ ذ‍رائع کے مطابق پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کررہا ہے، اجلاس …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں واضح کمی، صرف 3 کیسز رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں اب واضح کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے صرف 3  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10532 ہوگئی ہے۔ اسکے علاوہ صوبے کے مختلف ہسپتالوں …

مزید پڑھئے

“محمد صلاح” : لیور پول کلب سے چار لاکھ پونڈ فی ہفتہ لینے کے خواہشمند

مصر سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر محمد صلاح نے کلب سے ہر ہفتے چار لاکھ پونڈ لینے کی خواہش ظاہر کر دی۔ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر اور لیور پول فٹ بال کلب کے فارورڈ محمد صلاح ہر میچ کے بعد ایک نئے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ سیزن میں اپنے کلب کی فتوحات میں …

مزید پڑھئے

فرانس: کورونا ویریئنٹ اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیسزکی تعداد25 ہوگئی

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نئے رپورٹ ہوئے اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد 25 ہوگئی۔ فرانسیسی وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے کلب 4 ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔ وزیر صحت نے کل سے پانچ سے گیارہ سال تک کی عمر کے بچوں کو …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی گئی ویڈیو میں نمرہ خان مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اداکارہ کی اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

جرمن فٹ بال انتظامیہ نے برطانوی مڈ فیلڈرکے بیان پر تحقیقات شروع کر دی

جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن نے برطانوی مڈ فیلڈر جوڈ بیلینگھم کے بیان پر امپائر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی مڈ فیلڈر جوڈ بیلینگھم نے بوروشیا ڈورٹمنڈ کی بائرن میونخ کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کے بعد میچ ریفری فیلکس زوائر کی تقرری پر سوالات اٹھا دیئے ۔ مڈ فیلڈر نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100سے 2ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے کم 200 اور زیادہ سے …

مزید پڑھئے

اداکار نصیرالدین شاہ کا  عرفان خان سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی اداکار نصرین الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عرفان خان اپنی موت سے 2 سال پہلے سے جانتے تھے کہ ان کے ساتھ یہ ہونے والا ہے۔ نصیر الدین شاہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ عرفان کہتے تھے میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ موت میرے قریب آرہی ہے اور یہ موقع کتنے لوگوں کے …

مزید پڑھئے

چاول کے پانی سے بالوں کی بہترین نشونما

چاول ایک ایسی غذا ہے جسے زیادہ تر لوگ پسند کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاول کا پانی جلد کے لیے کسس قدر فائدے مند ہے۔ بیوٹیشن اور کاسمیٹکس  ماہرین چالوں کے پکانے سے قبل اسے بگھونے کی صورت میں حاصل ہونے والے پانی کے حیرت انگیز فوائد اگر آپ جان لیں تو اسے پھینکنے کے …

مزید پڑھئے