روزانہ ارکائیوز

طاقت کا غیر محتاط استعمال حکومت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے ، مفتی منیب الرحمان

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ طاقت کا غیر محتاط استعمال حکومت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے علماء نے ہمیں کہا کہ مذاکرات میں اپنا کردار …

مزید پڑھئے

اداکارہ ریما خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ریما خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریما نیلے رنگ کا …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر اور شعیب ملک کے بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

پاکستان کی نامور ماڈل عائشہ عمر اور قومی کرکٹ ہیرو شعیب  ملک ایک بار پھر اپنے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں ماڈل عائشہ عمر اور کرکٹر شعیب ملک کا ایک بولڈ فوٹو شوٹ ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی …

مزید پڑھئے

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی حامی بھر لی ہے۔ ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مذاکرات 3 نومبر کو پیٹرولیم ڈویژن میں ہوں گے ، ہمارا وفد حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے جائے گا ، وزیر توانائی حماد اظہر، سیکرٹری پیٹرولیم …

مزید پڑھئے

ایتھلیٹ طلحہ طالب کا ایک اور اعزاز، قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پاکستان کے نامور ایتھلیٹ طلحہ بالب نے ایک اور اعزاز حاصل کریا ،انہوں نے قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ 2021 میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ الحمدللہ میں نے  قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ 2021 میں گولڈ میڈل جیتا۔ Alhamdulillah …

مزید پڑھئے

وزیراعظم مہنگائی کے حوالے سے پیکیج کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم مہنگائی کے حوالے سے پیکیج کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں میئر کے انتخابات براہ راست الیکشن سے ہونگے …

مزید پڑھئے

ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں لیسکو کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ لیسکو کے رواں ماہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں ادارے نے ہیڈ کوارٹر میں تقریب منعقد کی جس میں چیف ایگزیکٹو لیسکو چوہدری محمد امین نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو پینشن پیپرز اور واجبات کے چیکس دیے۔ ڈی جی ایڈمن میاں …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما  سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں سعید غنی نے سید خورشید احمد شاہ کو دو سالہ قید و بند کے …

مزید پڑھئے

سائبر حملے میں صارفین کا ڈیٹا اور سرمایہ محفوظ ہے، نیشنل بینک

نیشنل بینک سائبر حملے میں صارفین کا ڈیٹا اور سرمایہ محفوظ ہے۔ ذرائع نیشنل بینک کے مطابق ملک بھر میں نیشنل بینک کی  1515 برانچز ہیں ، اے ٹی ایمز کی کچھ جگہوں پر شکایات آئی ہیں ، 50 فیصد برانچز سائبر حملے کے باعث ابھی تک متاثر ہیں۔ پینشرز اے ٹیم کارڈ استعمال نہیں کرتے ، سب سے زیادہ …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج کی ٹیم نے 8 میں سے 6 گولڈ میڈل حاصل کئے  جبکہ 2 گولڈ میڈل پاک بحریہ نے حاصل کئے ۔ …

مزید پڑھئے