روزانہ ارکائیوز

بھارت کی ورلڈکپ میں مسلسل شکست؛ فہد مصطفیٰ نے آئی پی ایل کی ٹرولنگ کردی

پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھی بھارت کو ورلڈکپ میں مسلسل شکست پر ٹرول کر دیا۔ فہد مصطفیٰ نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل شکست کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں وہ آئی پی ایل پر خوب ہنسے۔ IPL — Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) October 31, 2021 انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں آئی پی ایل لکھ کر ساتھ …

مزید پڑھئے

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا انعقاد

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا  انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابقپاکستان آرمی کے زیر اہتمام تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا لاہور میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوا،121 کھلاڑیوں پر مشتمل پاک فوج کی 9 ٹیمز شریک ہوئیں۔ …

مزید پڑھئے

سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں ، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب سید طارق محمود الحسن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت گیلانی کی اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ثروت گیلانی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں ثروت گیلانی کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے گی، فیصل کریم کنڈی

سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے گی۔ فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے گی اور پیپلز پارٹی اپوزیشن کا کردار ادا کرتی رہے گی۔ فیصل …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21رکنی قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) نے 21 رکنی قومی جونئیر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کردہ جونیئر ہاکی اسکواڈ کی منظوری دے دی  ہے۔ قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ میں وقار (گول کیپر)، عبداللہ (گول کیپر)، رضوان علی، عقیل احمد، …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کر سکتے ہیں،شین وارن

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے  فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹرریلوی اسپنر شین وارن نے سماج رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا …

مزید پڑھئے

کمال راشد کا بھارتی کرکٹ ٹیم کو مفید مشورہ

بھارت کو کیویز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ایک مفید مشورہ دے دیا ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر بھارت کی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ ہندوستان پہلے ہی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے باہر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گوور نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملکی کرکٹ کے فروغ بلخصوص کم عمر کھلاڑیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران …

مزید پڑھئے

ویژن ایف او کے تحت ایف ایم پورٹل کا افتتاح

وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویژن ایف او کے تحت ایف ایم پورٹل کا افتتاح کریا ہے۔ ایف ایم پورٹل کا آغاز 187 ممالک میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانی اور سہولت پیدا کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے مسائل کے فوری حل، تاثرات، شکایات اور تجاویز کیلئے …

مزید پڑھئے