روزانہ ارکائیوز

حکومت یکساں ترقی کے ویژن پر یقین رکھتی ہے ، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت یکساں ترقی کے ویژن پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کو ترقی کے سفر میں یکساں اہمیت دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے رولز آف بزنس کو منظور …

مزید پڑھئے

کراچی کب ڈوبنے والا ہے؟ ماہرین نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی شہر ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق پاکستان آٹھواں ملک ہے، جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سب سے زیادہ سامنا ہے اور 2060 تک کراچی مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں سال کراچی کا درجہ حرارت …

مزید پڑھئے

ڈیٹا محفوظ کرنا اب شیشے کی پلیٹ میں بھی ممکن

عموماً ڈیٹا محفوظ کرنے کے لئے یو ایس بی، سی ڈی و دیگر کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب  اس کے لئے شیشے کی پلیٹ ہی کافی ہوگی۔ ماہرین نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی شیشے کی پلیٹ کی تیاری مکمل کرلی ہے جس میں 500 ٹیرابائٹ کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کو فائیو …

مزید پڑھئے

جھنگ: بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق

جھنگ کے رائس فیکڑی میں بوائلر پھٹنے کا واقع پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ بھکر روڈ پر رائس فیکڑی میں بوائلر پھٹنے کے باعث دو مزدور جاں بحق جبکہ چارمزدور زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے مزدوروں کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوائر ہستال جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔ The post جھنگ: بوائلر …

مزید پڑھئے

کپتانی کرنے سے آتی ہے ، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ کپتانی کرنے سے آتی ہے۔ شعیب ملک نے پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے ، جب آپ میچز جیتے ہیں تو کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے ، …

مزید پڑھئے

ماہی گیروں کا تنازع، برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

ماہی گیروں کے تنازع پر برطانیہ نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ 48 گھنٹوں میں اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائے ورنہ اس کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ برطانیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر فرانس اپنے موقف پر قائم رہا تو بریگزٹ ٹریڈ ڈیل کے تحت اس کے خلاف تکلیف دہ قانونی اقدامات کیے جائیں …

مزید پڑھئے

لیبارٹری میں کافی کی پیداوار کا کامیاب تجربہ

گوشت کے بعد لیبارٹری میں کافی کی پیداوار کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ  یہ اصل کافی ہے۔ لیبارٹری میں کافی کی تیاری کا تجربہ فن لینڈ کے سائنسدانوں کی جانب سے کیا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ مصنوعی کافی کی افزائش میں صرف کافی ہی استعمال ہوئی ہے۔ سائنسدانوں نے یہ …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار پورے ملک میں نکمے پن کی جیتی جاگتی مثال بن چکے ہیں ، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار پورے ملک میں نکمے پن کی جیتی جاگتی مثال بن چکے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزدار صاحب پی ڈی ایم پر تنقید آپکا لیول نہیں ، آپ صرف ڈینگی پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

جرمن ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویرو نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جرمنی کے نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویرو نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ زویرونےمینزسنگلزفائنل میچ میں امریکا کے فرانسس ٹیافو کو شکست دے کر اپنا پانچواں ٹور لیول ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اے ٹی پی کے زیراہتمام ویانا اوپن کے دلچسپ مقابلے آسٹریا میں جاری تھے جس کے مینز سنگلز فائنل میچ میں …

مزید پڑھئے

ایمازون، فیس بک، گوگل پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایمازون، فیس بک، گوگل، ویزا و دیگر پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید کی سربراہی میں پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچا جس میں رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ،سینیٹر ذیشان خانزادہ، سینیٹر افنان اللہ و دیگر شامل ہیں۔  واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ایمازون، فیس بک، …

مزید پڑھئے