روزانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد 27 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 27 ہزار400 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 16 ہزار600 کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 50 ہزارکیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار600 کیوسک اوراخراج 25 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کا کنٹرول حاصل کرلیا

کراچی: شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کا کنٹرول انتظامیہ نے حاصل کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو خالی کردیا گیا ، نسلہ ٹاور 95 فیصد خالی ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے کثیرالمنزلہ عمارت کو ابھی تک سیل نہ کیا جاسکا۔  نسلہ ٹاور سے تمام خاندان منتقل ہوچکے …

مزید پڑھئے

سندھ کے نام نہاد چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سندھ کے نام نہاد چیمپئن دراصل کرپشن چیمپئن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، …

مزید پڑھئے

واٹر ٹینکر کی صفائی کرنے کا طریقہ کار

آج کل کے دورمیں پانی کو ذخیرہ کرنے کےلئے واٹر ٹینک ہر گھر میں ہوتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پانی کے ٹینک کی دیواروں اور چھت پر کائی  کی تہہ جم جاتی ہے جو پانی کو آلودہ کرنے کے ساتھ ساتھ بدبو بھی پیدا کرتی ہے۔  اس پانی میں جراثیم اور بیکٹیریا کی افزائش کا عمل بھی …

مزید پڑھئے

ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان بھر میں ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی بہترین کارکردگی سے عوام اور شائقین بہت لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ شوبز اداکار بھی اس ریس میں پیچھے نہیں رہے۔ حال ہی میں اداکارہ ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے۔   اس ویڈیو میں اداکارہ ایمن سلیم کو پاکستان کے نامور اداکار شہزاد شیخ کے …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب

ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے دوران فل پروف سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کی جانب سے ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

گھٹنے کا درد دور کرنے کا آسان طریقہ

  گھٹنوں میں درد رہنے کی شکایت عموماً عمررسیدہ افراد کو رہتی ہے لیکن آج کل خوراک میں کیلشیم اور دیگر غذائی اجزاء کی کمی کے باعث کم عمری میں بھی ہڈیاں اور جوڑ درد کرنے لگتے ہیں۔ اس درد سے نجات کے لئے کئی قسم کے علاج اور دوائیوں کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں ہے کہ …

مزید پڑھئے

میٹاورس آخر ہے کیا؟ جانیئے حقائق

انٹرنیشنل ٹیکنالوجی کمپنی فیس بک، جس نے حال ہی میں اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے میٹا کرلیا ہے۔ اس کمپنی کی جانب سے ’میٹاورس‘ نامی ایک ایسی ٹیکنالوجی بنانے کے حوالے سے بات کی ہے جو کہ انٹرنیٹ کی دنیا کا مستقبل تصور کی جارہی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی تیاری کے لئے کمپنی 10 ہزار افراد کی خدمات کو حاصل …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کا‏ آسٹریلین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کی ‏آسٹریلین ہم منصب ماریس پین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان، آسٹریلیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا …

مزید پڑھئے

کار اور مسافر بس کے درمیان خطرناک تصادم ، 3 افراد جان بحق

نارووال میں کار اور مسافر بس کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں مرید روڈ مانگا پل کے قریب کار اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں کار سوار 2 خواتین اور ڈرائیور سمیت 3 افراد موقع پر جان بحق جبکہ بس الٹنے کے باعث 10 سے زائد افراد زخمی …

مزید پڑھئے