روزانہ ارکائیوز

ترکی میں ہونے والے انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی شوبز شخصیات کی  شرکت

ترکی میں ہونے والے آئی پی پی اے ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی ہے۔ گزشتہ رات ترکی میں International Pakistan Prestige Awards (IPPA) ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل بھی ہوئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

کراچی کے سب سے بڑے ویکسنیشن سینٹر میں ہڑتال

کراچی ایکسپو سینٹر میں کرونا ویکسینیشن سینٹر میں کام کرنے والے ڈیٹا آپریٹرز نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرامیڈیکل اور آئی ٹی عملے نے چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام بند کردیا ہے۔ عملہ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی کے صرف وعدے کئے جارہے ہیں۔ خیال …

مزید پڑھئے

بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست پر اسد عمر کا شاعرانہ تبصرہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی ایک اور شرمناک شکست پر وفاقی وزیر اسد عمر بھی خود کو نہ روک سکے اور شاعرانہ تبصرہ کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پنجابی شعر لکھا کہ دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی …

مزید پڑھئے

مایا علی اپنے والد کی یاد میں ہوئی غمزدہ

پاکستانی اداکارہ مایا علی اپنے والد صاحب کو یاد کر کے غمزدہ ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے اپنی والد صاحب کی کے لئے ایک جذباتی پوسٹ بھی شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) اپنے پوسٹ میں اداکارہ مایا علی نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے لکھا ہے …

مزید پڑھئے

مجھے اب بھی یقین ہے بھارتی ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے، محمد عامر

لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ مجھے اب بھی یقین ہے بھارتی ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3643 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 46 شہری میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد ہو، سنا ہے وزیراعظم صاحب نے کہا ان کی وجہ سے ٹیم اچھا کھیلی ،میں …

مزید پڑھئے

امل منیب کے چاہنے والے کتنے ہیں؟ منیب بٹ نے بتادیا

پاکستان کے نامور اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹی امل منیب کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سے کون کون ملنے آتا ہے۔ ایک پروگرام میں امل منیب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے منیب بٹ نے بتایا ہے کہ امل کو بہت دعائیں ملتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by ~ (@mishalsparks) …

مزید پڑھئے

آلیانہ کی تقریب عقیقہ، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور پاکستانی گلوکار فلک شبیر کی بیٹی آلیانہ کی دعوت عقیقہ سے کچھ تصایر منظر عام پر آئی ہیں۔ گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی اسٹوری سے بھی اپنی بیٹی کے عقیقے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan …

مزید پڑھئے

کوئی 911 پر کال کرے میں بہت مشکل میں ہوں، ڈرین سیمی کا طنزیہ ٹوئٹ

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈرین سیمی نے بھارت کی شکست کے بعد طنزیہ پیغام دیا کہ کوئی 911 پر کال کرے میں بہت مشکل میں ہوں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سماجی رابطے کی …

مزید پڑھئے