روزانہ ارکائیوز

اگر حکومت ہوتی تو کروڑوں لوگوں کو صاف پانی مل رہا ہوتا، شہباز شریف

شہبازشریف کا کہنا ہےکہ اگر حکومت ہوتی تو کروڑوں لوگوں کو صاف پانی مل رہا ہوتا۔ ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب ، رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ شہباز شریف نے کہاکہ ڈی جی خان جنوبی پنجاب کا اہم جزو ہے، …

مزید پڑھئے

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں دس فی صد اضافہ کر دیا گیا

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں دس فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ ہوگا، جسے 5 نومبر سے لاگو کیا جائے گا جبکہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، مسافر آج سے10فیصد اضافہ کے ساتھ نئے کرایوں کے ریٹ کے مطابق ٹکٹیں …

مزید پڑھئے

نومبر کا آغاز ، برسات کیساتھ، محکمہ موسمیات نے سردی کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر کے پہلے ہفتے میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک پر اثرانداز ہوگا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ اتنا شدید تو نہیں ہوگا لیکن سردی کی ایک  لہر ملک میں داخل ہوگی ۔ رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں کچھ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیرصدارت کور کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کورکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور موجودہ صورتحال پر غور ہو گا، کالعدم مزہبی جماعت کے ساتھ معاہدے پر کورکمیٹی کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان مختلف قومی امور پر کورکمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 06 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 06 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 482 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 06 افراد …

مزید پڑھئے

سائبر حملے میں صارفین کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے، نیشنل بینک آف پاکستان

نیشنل بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سائبر حملے میں صارفین کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے، آج بروز پیر بینک کی تمام سروسز بحال ہو جائیں گی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں بینک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات کو نیشنل بینک آف پاکستان کے آئی ٹی انفراسٹرکچر پر سائبر حملے کے بعد …

مزید پڑھئے