روزانہ ارکائیوز

امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں۔ عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کالعدم تنظیم کے احتجاج کے بعد کی صورتحال سے عمران خان کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

قومی کرکٹ اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کھلاڑی فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں شرکت کررہے ہیں ،نیٹ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوا۔  قومی کر کٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ شعیب ملک …

مزید پڑھئے

ہماری توجہ ملک میں دیرپا معاشی استحکام پر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری توجہ ملک میں دیرپا معاشی استحکام پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق عقیل کریم ڈھیڈی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ترقی کی اہمیت پر زور دیا۔  وزیراعظم …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کو مستحکم گروتھ پر گامزن کردیا ہے ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کو مستحکم گروتھ پر گامزن کردیا ہے۔  وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت کو مستحکم گروتھ پر گامزن کردیا ہے۔ ملکی برآمدات میں ، ذرعی پیداوار میں، ٹیکس وصولی میں ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں  اور …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کی ایم ڈی پی ٹی وی سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایم ڈی پی ٹی وی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی پروگرام میں سابق فاسٹ بولرشعیب اختراورمیزبان نعمان نیازمیں تلخ کلامی کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ ایم ڈی نے تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ سے وفاقی وزیر اطلاعات کو آگاہ کیا۔ شعیب اخترنےکمیٹی کے سامنے پیش ہونے …

مزید پڑھئے

اصغر افغان نےکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اصغر افغان نے پاکستان سے ہار پر انتہائی دل شکستہ انداز میں کہا کہ پاکستان سے ہونے والی شکست کا دکھ ہے جو مجھ سمیت پوری ٹیم نے محسوس کیا اور اس شکست سے ہمارے دل ٹوٹ گئے۔ اصغر …

مزید پڑھئے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی میں 1.90 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، اکتوبر 2020ء کے مقابلے میں اکتوبر 2021ء کے دوران مہنگائی کی شرح 9.19 فیصد رہی۔ جولائی تا اکتوبر 2020ء کے مقابلے میں جولائی تا …

مزید پڑھئے

پاکستان کی جیت پر کشمیری طلبہ کے جشن پر فواد چوہدری کا ردعمل

پاکستانی ٹیم کی جیت پر کشمیری طلبہ کے جشن پر فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ورلڈکپ میچ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست کا جشن منانے والے طلبہ کے خلاف بھارت میں مقدمے درج کیے جانے کے معاملے پر ٹوئٹ کی ہے۔ وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 75 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 75 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 2546 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں 37، بینظیر …

مزید پڑھئے

حکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے ، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاشی ٹیم نے ملاقات کی جس میں ٹیم نے بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگائی اور بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا اور بین الاقوامی مارکیٹ میں انتہائی تیزی …

مزید پڑھئے