روزانہ ارکائیوز

گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کرن ارجن قرار

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی والدہ و اداکارہ گُلِ رعنا نے اپنے بیٹے اور ماڈل میرب علی کو کرن ارجن قرار دے دیا۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر جہاں اُن کے مداحوں نے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی تو وہیں اُن کی دوست میرب علی بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم مہنگائی کے حوالے سے ایک بڑے پیکج کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم مہنگائی کے حوالے سے ایک بڑے پیکج کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست ہوں گے اور ڈائیریکٹ انتخابات کے ذریعے بڑے شہر اپنے اپنے میئر کا انتخاب خود کریں گے۔ فواد …

مزید پڑھئے

آئین و قانون کی بالادستی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے مفرور ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے مفرور ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل آئین کو توڑ موڑ کر اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے رہے ، عمران خان نے آ کر آئین کی بالادستی …

مزید پڑھئے

ملک میں کسی قسم کی قتل و غارت نہیں چاہتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کی قتل و غارت نہیں چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مذہبی جماعت کے احتجاج پر بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال کو خوش اسلوبی سے …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کی اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے لیے کرداروں کے انتخاب کرنے کے طریقے کے بارے میں بتایا کہ انہیں لگتا ہے کہ اب وہ اپنے انتخاب میں بہت زیادہ سمجھدار ہو گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دل …

مزید پڑھئے

پاکستان آج معاشی ، سیاسی اور سماجی انتشار کا شکار ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان آج معاشی ، سیاسی اور سماجی انتشار کا شکار ہے۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا نہ کرے کے پاکستان کبھی سیکورٹی کے انتشار کا شکار ہو کیونکہ جب کسی ملک کی معیشت کمزور ہوجاتی ہے تو سیکورٹی کمزور پڑ جاتی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم  کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ 34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیشی آل …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

یہ کس پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے اپنی 11 برس کی عمر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) اداکارہ نے اپنی پوسٹ شیئر کرتے …

مزید پڑھئے

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد میں تعلیمی بورڈ نے میٹرک جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم امتحانات مسرور احمد زئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95 فیصد سے زائد رہا جبکہ سائنس گروپ امتحانات میں 57 ہزار 766 طلبا وطالبات  نے حصہ لیا۔  ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ سائنس …

مزید پڑھئے

چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ

چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ 6 سے 8 نومبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی جہاں پاکستان کے 375 کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایونٹ میں بین الاقوامی  کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد نے کہا کہ چیف آف …

مزید پڑھئے