روزانہ ارکائیوز

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے ، فی کلو نئی قیمت 216 روپے 90 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 155 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا …

مزید پڑھئے

آریان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر کیوں بدلی؟

بالی وڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنی ضمانت کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر کو بدل لیا ہے۔ آریان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر کو بدلتے ہوئے اس جگہ کو خالی چھوڑ دیا ہے۔ پروفائل پکچر کی جگہ کو خالی چھوڑنے کے حوالے سے یہ بھی کہا جارہا …

مزید پڑھئے

خیبر پختو نخوا کابینہ میں ردوبدل: کامران بنگش کو وزیر بنا دیا گیا

خیبر پختو نخوا کابینہ میں کامران بنگش کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم سے وزیر بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامران بنگش کے پاس اطلاعات اور اعلیٰ تعلیم کے قلمدران ہی رہیں گے۔ ارشد ایوب کو بھی کابینہ میں شامل کرکے وزیر بنا دیا ہے ، معاونین خصوصی ریاض خان،عارف احمد زئی اور محمد ظہور کو …

مزید پڑھئے

ریل گاڑی کا سفر ماحول دوست قرار

کسی بھی قسم کی نقل و حرکت کے لئے ریل گاڑی کے ذریعے سفر کرنے کو  ماحول دوست قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماحولیاتی دوست گرین پیس تنظیم نے پروازوں کو بند کر دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہوائی سفر کے متبادل کے طور پر ریل گاڑی ذریعے سفر کرنے کو ماحول دوست ہے۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ میں ایک اور سروس کے اضافے کا امکان

واٹس ایپ میں جلد ہی ایک اور سروس کے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کیونکہ نووی والٹ نامی فیچر کو ایپ میں ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق نووی والٹ کو کی مدد سے امریکا میں صارفین ایپ سے نکلے بغیر براہ راست رقوم بھیج یا موصول کرسکیں گے۔ رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھئے

یہ ناکام ترین حکومت ہے ، بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں ، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ ناکام ترین حکومت ہے ، بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کےحوالے سے ہم روزانہ کی بنیاد پر میٹنگز کررہے ہیں ، ہمارے جو کارکن دور ہوگئے تھے ،  سست اور …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، پاکستان واپڈا اور مسلم کلب چمن کے درمیان میچ برابر

13 ویں پاکستان پریمیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا اور مسلم کلب چمن نے میچ 1-1 گول سے برابر کر لی ہے۔ اس میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور دونوں گول کھیل کے دوسرے ہاف میں ہوئے۔ کھیل کے 49 ویں منٹ میں مسلم کلب چمن کے عبدل کہار نے گول کرکے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے اسے خاص طور پر اپنے شوہر بلال شاہ سے منسوب کیا ہے۔ اسکے علاوہ بھی …

مزید پڑھئے

منظور وسان کی ملکی سیاست سے متعلق نئی پیش گوئیاں

پی پی پی رہنما اور سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان کی ملکی سیاست سے متعلق نئی پیشگوئیاں کر دی ہیں۔  منظوروسان کا کہنا ہےکہ سلیکٹرز کا وقت گیا اب الیکٹڈ کاوقت ہے، سلیکٹراب نمازپڑھیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ مہینہ مجھے خطرناک لگ رہا ہے،الیکشن ہونگے جس کی جتنی سیٹیں ہونگی اس کے بعد طے کیا جائے گا کہ کس …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایشوریا رائے کتنے برس کی ہوگئیں؟

1994 میں مس ورلڈ کا خطاب جیتنے والی بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے بچن اپنی 48ویں سالگرہ منارہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) ایشوریا نے اپنے فلمی کیرئیر میں تامل ، ہندی ،بنگالی اور انگلش فلموں میں کام کرکے کئی ایوارڈ اپنے …

مزید پڑھئے