روزانہ ارکائیوز

پاکستان کی میڈیا انڈسٹری نے تیز رفتاری سے ترقی کی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کی میڈیا انڈسٹری نے تیز رفتاری سے ترقی کی ہے۔ عثمان بزدار نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین میاں عامر محمود اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں میڈیا کا …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومتی پالیسیوں سے تاجر اور ملازم سبھی پریشان ہیں ، اسلم غوری

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری  نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں سے  تاجر اور ملازم سبھی پریشان ہیں ۔ تاجروں کے مطالبات پر اسلم غوری نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ریلیف دینے کی  بجائے ایف بی آر کے مظالم میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ تاجر …

مزید پڑھئے

کل سے چمن بولدک سرحدی گزرگاہ پر باب دوستی کھولا جائے گا، منصور احمد

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان  نے کہا ہے کہ کل سے چمن بولدک سرحدی گزرگاہ پر باب دوستی کھولا جائے گا۔ منصور احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستانی اور افغان سرحدہ انتظامیہ میں بات چیت ہوئی ہے۔ After discussions between border authorities of Pakistan & Afghanistan, friendship gate …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن کا اپنے ڈیجیٹل اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے ڈیجیٹل اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیتابھ بچن بھارت کی پہلی شوبز شخصیت ہیں جو نان فن جیبل ٹوکن (این ایف ٹی ) پر اپنے ماضی کی بنائی ہوئی کچھ یادگار چیزیں فروخت کریں گے۔ اداکار امیتابھ کا کہنا ہے کہ این ایف ٹی میرے مداحوں کو موقع دے …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے میچز کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کیلئے SSU کا سیکیورٹی پلان

کراچی پولیس نے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کیا ہے۔ کراچی پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ایس ایس یو کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی پلان کے سلسلے میں ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اُنہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے  ویڈیو بیان میں کہا کہ ایشان کشن کو پہلے نمبر پر بھیجا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب ہو گئی۔ افغان حکام کے مطابق کل سے چمن بارڈر کے راستے پیدل آمدورت اور تجارتی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ باب دوستی کل سے تجارت اور آمدورفت کے لیے کھل جائے گا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام …

مزید پڑھئے

دنانیر کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگئی۔ دنانیر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) شئیر …

مزید پڑھئے

اصغر افغان نے افغانستان کی ٹیم میں  اہم کردار ادا کیا،محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین  محمد رضوان نے کہا ہے کہ اصغر افغان نے افغانستان کی ٹیم  میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بئٹسمین محمد رضوان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر افغانستان کرکٹ ٹیم کے  سابق کپتان اصغر افغان کے آخری میچ کے وہ مناظر سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھئے

ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات

ثمن رائے کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات کر لیا گیا ہے۔ آرٹس کونسل نے ثمن رائے کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب تعینات کر لیا ہے اور انھوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ثمن رائے اس سے قبل ڈی جی پی آر تعینات تھی۔ واضح رہے کہ ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پکار اور الحمرا، …

مزید پڑھئے