روزانہ ارکائیوز

اٹک پمپ کے قریب ویگو جیپ گاڑی میں بم دھماکہ، 01 شخص جاں بحق جبکہ 02 افراد زخمی

اٹک پمپ کے قریب ویگو جیپ گاڑی میں بم دھماکہ ہونے کی وجہ سے 01 شخص جاں بحق جبکہ 02 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ویگو جیپ گاڑی کو آٸی ای ڈی ڈیواٸس کے زریعے دھماکے سے اڑانے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کو ایدھی …

مزید پڑھئے

قومی ہاکی اولمپئن گلریز اختر انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، پاکستان کے ہاکی اولمپئن گلریز اختر انتقال کرگئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہیرو کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ  سابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی اولمپیئن گلریز اختر جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد اور سیکرٹری جنرل اولمپین آصف باجوہ کی جانب …

مزید پڑھئے

اجمیر نگری میں پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیت گروہ کے اہم کارندے گرفتار

اجمیر نگری میں پولیس نے اہم کارروائی کر کے ڈکیت گروہ کے اہم کارندے گرفتار کر لیے ہیں۔ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیتوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ان سے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ملزمان گھروں میں ڈکیتیاں کرنے اور بنکوں سے نکلنے والے …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

بھارت کی سابق ملکہ حسن اور مقابلہ حسن میں رنر اپ اچانک جان کی بازی ہار گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق مس کیرالہ کبیر اور شاجان کوچی میں سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ رپورٹس کے مطابق اینسی کبیر اور انجانا شاجان کار میں جارہی تھیں کہ ان کی گاڑی موٹر سائیکل سوار سے ٹکرا گئی …

مزید پڑھئے

نہار منہ اُبلا ہوا انڈا کھانے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

ناشتہ چھوڑنا ناصرف وزن میں اضافے کا سبب بنتا ہے بلکہ آپ کی یادداشت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ صبح نہار منہ ایک انڈا کھانے سے سارا دن انسان چست و توانا رہتا ہے جبکہ بہت دیر تک بھوک کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ روزانہ ایک انڈا وزن کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے ،صحت …

مزید پڑھئے

ملکی اور سیاسی معاملات پر سب کو یک زبان ہونا چاہیے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی اور سیاسی معاملات پر سب کو یک زبان ہونا چاہیے ۔  پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں وزیراعظم نے کور کمیٹی ارکان کو ایم کیو ایم کی مثال دے ڈالی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  عمران خان نے ارکان سے شکوہ  کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ہربھجن سنگھ بھارتی کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈکپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر  بھارتی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی میڈیا اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے تنقید پر ردعمل …

مزید پڑھئے

سینئر اداکار عاصم بخاری کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا

ٹی وی، فلم و اسٹیج کے لیجنڈ اور سینئر اداکار عاصم بخاری کے ساتھ فراڈ ہو گیا ہے۔ عاصم بخاری کو دو لاکھ بیس ہزار کی جعلی ٹکٹس کا چونا لگ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم بخاری نے ماڈل ٹاؤن کے شبیر نامی شخص سے لندن کی ٹکٹس لی تھیں۔ فراڈ ہونے پر تھانہ ماڈل ٹاؤن میں …

مزید پڑھئے

پاکستان میری ٹائم پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میری ٹائم پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ سید علی حیدر زیدی سے چینی سفیر نونگ رونگ نے آج اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی کمپری ہینسو کوسٹل ڈویلپمنٹ زون پروجیکٹ پر بھی …

مزید پڑھئے

ٹرینٹ بولٹ کی بھارت کے خلاف شاہین آفریدی بننے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارتی کرکٹر روہیت شرما کو آؤٹ کرنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی باؤلرٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بھی شاہین شاہ آفریدی کی طرح روہیت شرما …

مزید پڑھئے