ماہانہ ارکائیوز

چترال میں یوم دفاع ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ )ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی یوم دفاع اور یوم شہداء جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔یوم دفاع کی مرکزی اور بڑی تقریب قشقار سپورٹس کمپلکس چترال سکاؤٹس میں منعقد ہوئی۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین، ڈپٹی کمشنرچترال خورشید عالم محسود،ممبرصوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان ،ضلع ناظم چترال …

مزید پڑھئے

یوم دفاع،کوغذی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا

کوغذی (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں  کی طرح کوغذی چترال میں بھی یوم دفاع ” ہمیں پیار ہے پاکستان سے” انتہائی جوش اور ولولے کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے "بوائے سکاوٹس” کے دستے نے شہداء کے لواحقین سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک واک کا اہتمام کیا  جس میں …

مزید پڑھئے

پلانٹ فار پاکستان کے تحت وادی گولین میں چالیس ہزار پودے لگائے جائیں گے

گولین(زیل نمائندہ)قومی شجر کاری مہم کے تحت چترال کے دور اُفتادہ اورخوبصورت وادی گولین میں محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے چالیس ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں مہم کا آغاز  جنگل گولین سے کیا گیاجس میں ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرچترال ساجد نواز، ڈویژنل فارسٹ آفیسر شوکت فیاض خٹک، کمیونٹی …

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول سین لشٹ کے طلباء نے قومی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

چترال (نامہ نگار )ماحولیاتی آلودگی اور بڑھتی ہوی موسمی تبدیلی سے بچنے کےلیے درخت لگانا نہایت ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشت میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے  قومی شجر کاری   مہم کا آغاز کیا گیا  جس میں  ڈسٹرکٹ انتظامیہ چترال کی طرف سے اے ڈی سی منہاس الدین اور ان کا عملہ ، …

مزید پڑھئے

چترال میں بڑھتی ہوئی خودکشی ،شعورو آگہی کے لیے محفل مشاعرے کا اہتمام

 چترال(زیل نمائندہ)علاقے  میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور حالیہ دنوں میں پیش آنے والے چند واقعات کے پیش نظرعوام اور خاص کرنوجوان طبقے میں شعور وآگہی بیدار کرنے کی غرض سے انجمن ترقی کہوار حلقہ چترال کے زیر اہتمام ایک محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا تدارک اور مجموعی طور پر شعوروآگہی بیدار کرنے …

مزید پڑھئے

موردیرمیں آب نوشی منصوبے میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ

موردیر (زیل نمائندہ)بالائی چترال کے گاؤں موردیر سے تعلق رکھنے والے عمائیدین نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج عنایت اللہ کی فوری معطلی اور ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیاہے جس نے ایک سرکاری ٹھیکہ دار کی طرف دار ی کرتے ہوئے کذب گوئی کا ارتکاب کیا اور نہایت ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ پر مبنی رپورٹ لکھا جنہیں ڈی سی چترال …

مزید پڑھئے

برنس کے مقام پر گاڑی کو حادثہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

برنس(زیل نمائندہ)منگل کے روز چترال ٹاؤن سے تورکھو جانے والی ایک سوزوکی گاڑی PS-0017کو برنس کے مقام پر حادثہ پیش آیا اورگاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری تاہم معجزانہ طورپر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی میں تین خواتین اور بچے سوار تھے جو شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منقتل کیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

SHOسلطان بیگ سڑک کے حادثے میں جان بحق

چترال(زیل نمائندہ)چترال پولیس کےانسپکٹر اور تھانہ چترال کے تفتیشی آفیسر  سلطان بیگ منگل کے روز بیلپھوک گرم چشمہ روڈ پر سڑک کے حادثے میں جان بحق ہوگئے ہیں۔ وہ اپنی ذاتی گاڑی خود چلاتے ہوئے چترال سے گاؤن ہینجیل جارہا تھا بیلپھوک کے مقام پر ان کی گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ سلطان بیگ موقع پر ہی …

مزید پڑھئے

ملاکنڈ ڈویژن میں بجلی اورٹیلیفون بلز پر ٹیکس لینا وعدہ خلافی ہے،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

 چترال(زیل نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)چترال  کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے پانچ سالوں میں ملاکنڈ ڈویژن بشمول چترال کوہر قسم کے وفاقی اور صوبائی ٹیکسز سے مستثنٰی  قراردینےکاوعدہ کیا گیا تھا لیکن اب ٹیلیفون اور بجلی وغیرہ کے بلز میں اضافی ٹیکس لیا جارہا ہےجوکہ وعدہ خلافی …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع،قومی مسائل سمیت لواری ٹنل آمدورفت شیڈول بھی شامل

; اسلام آ باد(زیل نمائندہ)جمعتہ المبارک کی ہفتہ وار چھٹی ،یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف اورلواری ٹنل میں آمدورفت کے سلسلہ میں شیڈول کا بہانہ بناکر مسافروں کی تذلیل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد ،توجہ دلاؤ نوٹس اور سوال جمع کرادیے گئے۔چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر مولانا عبدالاکبر چترالی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ جمعتہ …

مزید پڑھئے