ماہانہ ارکائیوز

بریر میں ڈپٹی کمشنر چترال کی کھلی کچہری

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے خوبصورت مگر پسماندہ ترین وادی کیلاش کے بریر گاؤں میں ڈپٹی کمشنر چترا ل خورشید عالم محسود نے سروس کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ساجد نواز کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں عوام نے شکایات کے انبھار لگادئے ۔منتحب ناظمین او ر کونسلران نے کہا …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیر قسط 1

سنگاپور میں ایک ثقافتی ورکشاپ سے واپس آتے ہوئےگزشتہ نومبر میں  کچھ دن سری لنکا میں گزارنے کا موقع ملا۔ جہاں پر ہم نے چھوٹے  بڑے کئی شہروں کی سیر کی جن میں کولمبو،نیگامبو،کینڈی،ہیٹین اور نلاتھانیا ہ  شامل تھے   ۔سری لنکا وہ ملک ہے کہ جس میں کچھ عرصہ  پہلے تک افراتفری  کا دوردورہ تھا۔ ملکی حالات  صحیح نہیں تھے …

مزید پڑھئے

وادی گولین میں ہزاروں سال پرانے صنوبر کے درخت حکام کی توجہ کا منتظر

چترال(زیل نمائندہ) چترال کی جنت نظیر وادی گولین ابھی تک سیاحوں کے ساتھ ساتھ حکام کی نظروں سے بھی اوجھل رہی ہے۔ یہ وادی چترال شہر سے صرف45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے مگر اس کی سڑکیں کھنڈر کا منظر پیش کرتا ہے اور یہاں پہنچنے کیلئے دو سے ڈھائی گھنٹے لگتے ہیں۔ وادی گولین میں پہاڑوں کے پیچھے سینکڑوں …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نے BA/BSc نتائج کا اعلان کردیا

دیر (نامہ نگار) کنٹرولر صاحبزادہ مراد علی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق  بی اے،بی ایس سی میں دروش ڈگری کالج چترال کے طالب العلم فواد احمد شامی نے کل 550میں سے 454نمبر لیکر پہلی ، گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے طارق عزیز نے 550میں سے 439نمبر لیکر دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بونی کے طالبہ اُمی فریحہ …

مزید پڑھئے

عمران خان کو احساس ہے ۔کیا ہم چترالیوں کو بھی ہے؟

تحفظ ماحولیات اسلام کا ایک اہم پہلو ہےاور زمین کے محافظ ہونے کے ناطے فغال انداز میں ماحول کی دیکھ بھال انسان کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تمام مخلوقات، چاہے وہ ظاہری آنکھ سے نہ نظر آنے والا بیکٹیریا ہو یا دیوہیکل ہاتھی، آسمان میں پرواز کرنے والا باز ہو …

مزید پڑھئے

تھانہ دروش کی بروقت کاروائی، خاتون منشیات سمگلرکودھرلیا گیا

 دروش(زیل نمائندہ)تھانہ دروش کی حدود میں منشیات سمگل کرنے والی خاتون کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسٹیشن ہاؤس آفیسر پولیس اسٹیشن دروش بلبل حسن نے مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کرتے ہوئے تلاشی کے دوران  خاتون منشیات سمگلر عمر بی بی زوجہ علی رحمٰن سکنہ دمیل نسار کی  کے پرس سے 1130 گرام چرس برآمد …

مزید پڑھئے

موژگول کا آرسی سی پل تین سال کاعرصہ گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں ہوا ہے

موژگول(زیل نمائندہ)جولائی 2015 ءمیں چترال میں آنے والے سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ایک طرف 33قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا تو دوسری طرف پورے کے پورے گاؤں منوں مٹی تلے دب گئے تھے۔ان گاؤں میں موژگول بھی تھا جس کا آدھا حصہ سیلاب کی بے رحم ریلوں کی نذر ہوا تھا۔ ہنستے بستے گھر چند ہی لمحوں میں ملیامیٹ …

مزید پڑھئے

انسپکٹرسلطان بیگ کی موت سے قوم اور محکمہ پولیس اصول پرست اور قانون کے رکھوالے سے محروم ہوگئے، عید علی

 مستوج(زیل نمائندہ) انسپکٹرسلطان بیگ محروم قانون کے حقیقی رکھوالے اور نڈر پولیس آفیسر تھے جو قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کےلیے ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کو ہمہ تن تیار رہتے تھے۔ ان کی موت سے قوم اور محکمہ پولیس ایک عظیم انسان سے محروم ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار نامور سیاسی کارکن اور نائب ناظم …

مزید پڑھئے

سوئس ایجنسی فار ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ڈپٹی کنٹری ہیڈ کا شندور یوٹیلیٹی کمپنی لاسپورکا دورہ

لاسپور(زیل نمائندہ)سوئس ایجنسی فار ڈیولپمنٹ کارپوریشن (SDC) کے کنٹری ڈپٹی ہیڈڈانیل (Daniel) نے شندور یوٹیلیٹی کمپنی رامان لاسپور کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ پروگرام آفیسر ثنا عمر، فنانس آفیسر کینزہ خالد اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے ریجنل پروگرام منیجر سردار ایوب کے علاوہ  ٹیم ممبران موجود تھے۔ڈپٹی کنڑی ڈائرکٹر جب رامان پہنچا تو کمپنی …

مزید پڑھئے

انسپکٹرسلطان بیگ کی ناگہانی رحلت سے چترال پولیس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،خدیجہ سردار

چترال (زیل نمائندہ ) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی جائنٹ سیکریٹری خدیجہ سردار نے چترال پولیس کے انسپکٹر سلطان بیگ کی ناگہانی وفات پرغم اور دکھ کا اظہارکرتے ہوئے اسے پولیس فورس کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے مرحوم کی روح کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے …

مزید پڑھئے