ماہانہ ارکائیوز

کیا ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس ہوتے ہیں؟

اس کا مختصر سا جواب ہے ”جی ہاں“۔ ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس کی موجودگی کوئی نئی بات ہے نہ ہی انوکھی۔ پہلے کریک (Crack) کئے گئے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے فائل شیئرنگ ویب سائٹس استعمال کی جاتی تھیں، اب ان کی جگہ ٹورینٹس ویب سائٹس نے لے لی ہے۔ کئی مقبول فائل …

مزید پڑھئے

شاہ جنالی اور سیاحت

گزرے برسوں کی بات ہے جب گاؤں میں درختوں کے سائے دوہرے ہو جاتے اور دور کہیں بچے "انگریز، انگریز” پکارتے تو ہم ایسے بھاگتے کہ چپل پاؤں سے نکل کر دور جا گرتے۔ گورے بڈھے بڈھیاں، جواں سال، نیم برہنہ لڑکیاں، کسرتی جسم والے سفید فام مرد ہاتھوں میں شفاف منرل واٹر کی بوتل (جسے ہم دارو سمجھ کر …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیرقسط ۲

تو بات ہورہی تھی سری لنکا کی سیر کی جہاں میں نے  سری لنکا کے باسیوں کی جو خصوصیات دیکھی  وہ قارئیں کی نذر ہے۔ دھیمی آواز:  سری لنکا  کے لوگوں کی ایک عادت   مجھے بہت پسند آ ئی وہ گفتگو کے دوران انتہائی دھیمی آواز میں گفتگو کرتے ہیں ۔  دورانِ سفر آپ سر لنکا کے باسیوں کو  بازاروں …

مزید پڑھئے

چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں شجر کاری مہم 2018-19 کا آغاز کر دیا۔

اسلام آباد (ممتاز منتظر)چترال یوتھ فورم نے چترال فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ اسلام آباد میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کرکے شجر کاری مہم 2018-19 کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ تقریب میں ضلع ناظم چترال حاجی معفرت شاہ اور چترال سے نو منتخب ایم پی اے وزیر زادہ خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں …

مزید پڑھئے

میاں نوازشریف کی جیل سے رہائی : چترال میں جشن

چترال(زیل نمائندہ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے رہنماء میاں محمد نواز شریف ، اس کی بیٹی مریم نواز اور داما د کیپٹن صفدر کی جیل سے رہائی پر پارٹی کارکنوں اور چترال کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پارٹی رہنماء شہزادہ خالد پرویز کے رہنمائی میں کارکنوں نے اتالیق چوک سے پی آئی …

مزید پڑھئے

ریچ اور مڑپ بالا میں چرس برآمد

تورکھو (زیل نمائندہ ) تھانہ تورکھو کے D S B سٹاف جناب شیر اعظم اور خسروالرحن کے کوشش اور نشاندہی پر مقامی تھانے کے پولیس نے کارروائی کر کے گاؤں ریچ سے 50 کلوگرام خام مال چرس اور مڑپ سے 10 کلوگرام خام مال چرس برامد کر کے ملزم امیر شیروزیرخان ساکنہ ریچ اور ملزم علام حسین خان مڑپ بالا …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ چترال متوقع

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کل بدھ کے روز چترال کا متوقع دورے پر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس براستہ شندور گلگت کا بھی دورہ کریں گے۔ وہ اپنے دورے کے دوران سرکاری ہسپتالوں سمیت دیگر محکموں کا دورہ کریں گے۔  ذرائع کے مطابق چترال میں چیف جسٹس کے دورے کے پیش نظر …

مزید پڑھئے

چترال میں الہامی بلز کا طوفان اور واپڈگردی

اہلیان پاکستان کو مبارک ہو کہ سرکارنے عوام کی مزید آزمائش لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کو مزید اس شکنجے میں کسنے کا پورا اہتمام کیا جارہا۔معاشی بازی گر اور حکومتی  کارندےعوام کو تبدیلی کی لولی پاپ پر ٹرخائے جارہے ہیں۔ایسی دگرگوں …

مزید پڑھئے

پبلک سروس کمیشن میں 7 چترالیوں کی کامیابی

پشاور (نیٹ رپورٹ) پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخواہ کے مطابق زون 3 میں لائبرہری سائنس کے پوزیشن کے لیے BPS-17 میں 6 خواتین نے ایک مرد کامیابی حاصل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق زون 3 میں مردوں کے2 سیٹ تھے جس میں ایک سیٹ چترال سے سفیر احمد ولد لعل خان پوچنگ کھوت جبکہ خواتین کے سات سیٹوں میں سے …

مزید پڑھئے