کالم

فری اسٹائل پولو اور پاکستان کی ثقافتی پہچان؟

پولوبادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ وہ پولو نہیں جس میں چکروں کا چکر ہوتا ہے بلکہ وہ پولو جس میں کھلاڑی ایک ہاتھ میں پولو اسٹک اورانگلیوں میں لکڑی کی گیند دبائے، دوسرے ہاتھ سے گھوڑے کو چابک مارتے ہوئے سرپٹ دوڑتے گھوڑے کے ساتھ پولو گراونڈ کے سنٹر کی طرف آتا ہے ،توساتھ ہی روایتی …

مزید پڑھئے

حلوے والی شہادت

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک لطیفہ کہیں پہ پڑھا تھا ۔ لطیفہ کچھ یُوں تھا کہ ایک مولوی صاحب نماز کے بعد بڑے ہی خشوع وخضوع کے ساتھ اللہ کے حضور گڑگڑا کے دعا مانگ رہے تھے اور ایک ہی الفاظ بار بار دُہرا رہے تھے کہ ” یا اللہ شہادت دیدے ، یا اللہ شہادت دیدے” ۔ …

مزید پڑھئے

کشکور میں آبادکاری

کشکور ایک علامتی علاقے کا نام ہے، جو دنیا کے قدیم آباد انسانی آبادی والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ حقیقی اور واقعاتی تاریخ اس حوالے سے خاموش نظر آتی ہے کہ کشکور میں انسانی آبادکاری کب اور کیسے شروع ہوئی، اور تہذیب کیسے پروان چڑھی۔ البتہ افسانوی تاریخ میں ہم یہ مان سکتے ہیں کہ علاقہ کشکور کسی وقت  …

مزید پڑھئے

نا اُمیدی کا ڈر اور آج کا نوجوان

یہ ایک ہفتے پہلے کا واقعہ ہے۔کوئی پونے تین بجے کے قریب میں اسلامیہ کالج گیٹ سے وین پکڑی اور صدر کی طرف روانہ ہوا۔ اس نیلے رنگ کے وین میں کل چودہ لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس وقت گاڑی میں میرے علاوہ بارہ( ۱۲) اور لوگ سوار تھے۔فرنٹ سیٹ میں ایک بزرگ اپنی اہلیہ کے ساتھ گفتگو میں …

مزید پڑھئے

زبان مذہب اور سائنس

زبان مذہب اور سائنس کا امتزاج یہ تینوں چیزیں زبان مذہب اور سائنس کیا ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں یا جدا جدا اور کیا آج کے دور میں  مذہب کی تشریح کےلیے سائنس کی بھی ضرورت پڑتی ہے؟ اور  سائنس کی نظر میں مذہب کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ دنیا میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں مگر جو …

مزید پڑھئے

کرپشن کی کہانی،پانامہ لیکس کی زبانی

ایکٹن (1834,1902)مشہور برطانوی مدبر گزراہے.اس کا مشہور قول ہے”مطلق طاقت انسان کو کرپٹ کردیتی ہے”یہ قول پاکستانی حکمرانوں پر صادق آتاہے۔یہ اس قوم کی شاید سب سے بڑی بدقسمتی ہے کہ اسے باصلاحیت اور دیانت دار قیادت میسر نہ آسکی۔قائداعظم کے بعد جنرل ضیاءالحق تک تمام پاکستانی حکمران اقتدار بچانے میں لگے رہے۔ وہ مروجہ معنوں میں کرپٹ یا رشوت …

مزید پڑھئے

ثقافت یا بگاڑ

کوئی بھی معاشرہ چاہے بڑے سے بڑا ہو یا چھوٹے سے چھوٹا، سینکڑوں سال قدیم ہو یا کہ دورِ حاضر کا نمائندہ اور جدید۔پسماندگی سے دوچار ہو یا ترقی کے آسمان کی طرف گامزن، اُس کی اکائی فردِ واحد ہی ہوتی ہے اور اس کے احساسات و خیالات اور فکر و افکار معاشرے پہ بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی نہ کسی …

مزید پڑھئے

چترال میں توانائی کا شعبہ- وسائل اور مسائل

آگہی: جمہوری معاشروں میں عومی رائے فیصلہ سازی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ کسی مسئلے پر عوامی رائے کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مسئلے کی نوعیت اور اس کے ممکنہ حل کی بارے میں عوام میں شعور اور آگہی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی تحریروں  کا مقصد مختلف اہم مسائل پر عوامی آگہی کو فروغ دینا …

مزید پڑھئے

یتیم ثقافت

بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں لوگوں کے رہنے سہنے، کھانے پینے، چلنے پھرنے، خوشی غمی منانے یہاں تک کہ صبح سے شام تک اس معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے کاموں ،باتوں ،کھیلوں اور فنون کو ثقافت کہا جاتا ہے ۔ یہ کوئی اتنی پرانی بات نہیں کہ ہم اپنی ثقافت کو بھول …

مزید پڑھئے

کھوار موسیقی کی انفرادیت کیسے زندہ رہ سکتی ہے؟

کھوار موسیقی اپنی انفرادیت کے ساتھ کیسے زندہ رہ سکتی ہے؟ ثقافت کیسے زندہ رہتی ہے یا کیسے ایک ثقافت کو زندہ رکھا جاسکتا ہے یہ ایک مشکل سوال ہے۔ جن لوگوں نے اس عنوان پر کتابیں لکھی ہیں ان کے مطابق مذہبی اور سماجی زندگی کی خصوصی اہمیت ان خیالات اور تصورات میں ہے جن کا اظہار الفاظ کے …

مزید پڑھئے