کالم

سب سے پہلے امریکہ!

ایک نظر امریکی سیاست اور امریکہ کی مستقبل پر دوڑاتے ہیں ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف برداری کی تقریب میں اپنے تاریخی خطاب میں ایک نعرہ بلند کیا ۔ ” سب سے پہلے امریکہ “ ۔یہ نعرہ کچھ جانا پہچانا سا لگتا ہے ۔ جی ہاں سابق صدر (ر) جنرل پرویز مشرف نے بھی ٹھیک اسی …

مزید پڑھئے

سیاسی یتیم

وطنِ عزیز کو پنجہ ٔاغیار سے شرفِ آزادی حاصل کیے تقریباً سات دہائیوں پہ محیط ایک عرصۂ دراز پورا ہونے کو ہے ۔آج سے تقریباً ستر سال پہلے مسلمانانِ برصغیر کی نوّے سال پہ محیط جدو جہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جب دنیا کے نقشے میں مدینہ منوّرہ کے بعد تاریخِ اسلام کی دوسری اسلامی نظریاتی …

مزید پڑھئے

ماں بولی اور معیارتعلیم

ہم آئے دن ماہرین تعلیم کا یہ رٹہ رٹایا جملہ سنتے ہیں اور اخبارو رسائل میں پڑھتے ہیں کہ پاکستان کا تعلیمی نظام فرسودہ ہے نصابی کتابیں موجودہ زمانے کی ضروریات کو پورا نہیں کرتیں۔ جو بچے ہمارے اعلی تعلیمی اداروں سے پڑھ کے نکلتے ہیں وہ بھی تحقیقی اور علمی ذہن نہیں رکھتے ۔صرف رٹے رٹائے پر اکتفاکرتے ہیں …

مزید پڑھئے

"ہم بھی بہت عجیب ہیں”

گزشتہ روز لواری ٹنل میں مسافروں کے ساتھ ہونے والا ناروا سلوک کو لے کر ہمارے ناقدین، مبصرین، دانشور حضرات، کالم نویس، طلبہ عرض چترال سے تعلق رکھنے اور نہ رکھنے والے سب نےخوب آنسو بہائے۔ حقائق کو مسخ  کرکے کسی کو اس مسٔلے  کی جڑتک رسائی حاصل ہوئی اور نہ ہی آنکھوں دیکھا حال  ناظرین اور قارئیں تک پہنچ …

مزید پڑھئے

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!

ایک ادبی اور فکری نشست کے موقع پر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر اور دنیا چینل کے مذہبی پروگرام؛صبح نو؛کے مقرر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم صاحب سے مختلف فکری موضوعات پر تبادلہ خیال ہورہاتھا۔ خاص کر سوشل میڈیا میں روز افزوں اخلاقی اقدار کی گرتی صورتحال موضوع بحث تھا۔میرا مدعا یہ تھاکہ پہلے پہل سوشل میڈیا میں اس …

مزید پڑھئے

اسلامی عسکری اتحاد کے اغراض و مقاصد

آج کل سوشل میڈیا ،  ٹی وی ،  اخبارات ہر طرف ایک ہی چیز پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے ۔ وہ ہے اسلامی عسکری اتحاد ،  جو کہ مڈل ایسٹ میں بننے جارہا ہے ۔  کوئی اس اتحاد کو آل سعود کی حفاظت کا نام دے رہا ہے ، تو کوئی اس اتحاد کو امریکہ و اسرائیل کے …

مزید پڑھئے

اور آپ کا عقیدہ ؟

اکثر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ من گھڑت قصے کہانیوں سے متاثر ہوتے ہیں ۔ بعض افراد اپنے خرافات و واہیات چھپانے کےلیے اولیاء کرام کی حکایات و واقعات کو بطور دلیل پیش کرتے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں ایسی روایات زبان زد عام ہیں۔ جہاں سے غلط اور  منفی تصورات نے جنم لیا ہے ، ہمارے معاشرے میں …

مزید پڑھئے

وہی جہاں ہے تیراجس کو تو کرے پیدا

عرصہ پہلے گورنمنٹ اسکولز میں تعلیم کی حالت زار کے حوالے سے چند ایک حقائق پر اظہار ِ خیال سے پوری اساتذہ برادری احتجاج پر اتر آئی تھی۔کوئی خدا کا بندہ غلطی بتانے پر تیار تھا نہ سمجھانے پر آمادہ، بس اختلاف کرتے جاتے تھے۔ اساتذہ سے بڑھ کر اس حقیقت سے کون باخبر ہوگا، کہ قوموں کے عروج  و …

مزید پڑھئے

آئی نئی ہوا

‏ بلندو بالا پہاڑوں سے جڑے چھوٹے چھوٹے گاؤں میں جنوری کی برفانی راتیں کیسی ہونگی؟ دور میدانی علاقوں اور پر رونق شہروں کے باسی سوچتے ہونگے اور درد دل رکھنے والے لوگ یہاں کے لوگوں کے مسائل کا سوچ کر دل ہی دل میں کڑھتے بھی ہونگے۔ مسائل کہاں نہیں ہیں ۔ یہ تو ہر جگہ سر اٹھاتے ہیں …

مزید پڑھئے

کیا پھر کسی حادثے کا انتظار کریں؟؟

ہمارے ملک میں جب بھی کوئی بڑا حادثہ رونما ہوتا ہے تو حکمرانوں سے لیکر عوام تک ہر خاص و عام مغموم نظر آتا ہے اور ہر زبان پر ہائے افسوس یا صدافسوس کی صدائیں بلند ہوتی ہیں۔ حکومت ایسے واقعات اور سانحات کو روکنے کےلیے مختلف تدابیرکا اعلان کرتی ہے۔ واقعہ اگر دہشت گردی کا ہو تو دہشت گردوں …

مزید پڑھئے