کالم

سقراط، زہرکاپیالہ اور بچپن کی تحقیق

انسانی ذہن پر مرقوم بچپن کی یادیں مٹانے سے نہیں مٹتی، بھلانے سے نہیں بھولتی، انسانی ذہن ایک ایسی تختی ہے کہ اس پر لکھی ہوئی باتیں اور یادیں پتھر پر لکیر کی مانند ہوتی ہیں، دنیا چاند پر پہنچ جائے، یا گلوبل ولیج کی شکل اختیار کریں، یا ترقی کا آسمان چھوئیں، پر، جو بھی ہو، لیکن انسانی دماغ …

مزید پڑھئے

اپر چترال: دور تاریک کے تیس ماہ

17جولائی 2015ء کو جب چترال میں مون سون کی بارشیں داخل ہوئیں تو ان کے ساتھ ہی چار اعشاریہ دو میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل ریشن پاؤر ہاؤس نے کام کرنا چھوڑ دیا ،یوں 16ہزار صارفین بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہوگئیں۔ 24جولائی 2017ء کو ریشن کے آبی نالے میں شدید طغیانی آئی جس کے نتیجہ میں ریشن بجلی …

مزید پڑھئے

بے باک کی بے باکیاں

زیل نیوز کا تازہ پرچہ آیا تو مُرشد نے پہلے اپنا نام ڈھونڈا۔اپنا نام ڈھونڈنے کے بعد اس کی نظر بے باک پر بھی پڑی ۔بے باک کی بے باکیوں میں مُرشد کو آدھا گلاس خالی نظر آیا ۔یہ وہ گلاس نہیں جس کے بارے میں فیض نے شکوہ کیا ہے ؂ کچھ محتسبوں کی خلوت میں ،کچھ واعظ کے …

مزید پڑھئے

خواتین ممبران کا احتجاج

دنیا میں کوئی ایسا معاشرہ موجود نہیں جہاں خواتین کو عزت نہیں دی جاتی ہو۔ مگر گذشتہ دو سال سے مہذب ترین چترال کے مہذب ضلعی حکومت کے ذمہ داروں نے خواتین ممبران کو مسلسل احتجاج پر مجبور کررکھا ہے۔ یہ اپنے آپ کو ’’مہذب‘‘ قرار دینے والے معاشرے اور شہریوں کو کسی بھی طرح زیب نہیں دیتا کہ ان …

مزید پڑھئے

لمحہ فکریہ

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جہاں اندھے کو آنکھوں سے زیادہ کانیں عزیز ہیں اور اشرف ہونے کے لیے صرف زبان کا ہونا کافی ہے، باقی اوصاف اور معیار کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہر کردار اپنا حصہ چھوڑ چکا ہے ہر کہانی کے لیے سنسنی کا ہونا ضروری ہے خواہ اس کا حقیقت کے …

مزید پڑھئے

عام آدمی

یہ پیکرِ خاکی جب تک سازِ محبت، سوزِ درون، درد کی دولت اور احترامِ آدمیت سے خالی ہے بس مٹی ہے صرف مٹی۔ ہمارے ارد گرد کی دنیا عجیب پیچیدہ اور الجھی ہوئی ہے. عام آدمی مکھی کی طرح ان معاشی، معاشرتی، سیاسی جالوں میں پھنسا جہد للبقا میں ہاتھ پاؤں مار رہا ہے. کوئی اس کو ادھر کھینچ رہا …

مزید پڑھئے

مت سہل ہمیں جانو!

کسی بھی زمانے میں لکھنے والا اپنے وقت کا نبض شناس ہونے کے ساتھ اپنے معاشرے کا چہرہ بھی ہوتا ہے وہ زمانے کو وقت کی قرطاس پر قلم سے پینٹ کرتا ہے، معاشرے کے اچھے اور برے پہلوؤں کو دیکھتی آنکھوں اور احساس کرنے والے شعور کے ساتھ کاغذ کے صفحات میں لے آتا ہے۔وہ اپنے معاشرے کی سماجی …

مزید پڑھئے

ڈی پی اور چترال کے نام

جناب والا ! گزشتہ دنوں ڈی پی او چترال علی اکبر شاہ کا تبادلہ ہوا جس کی جگہ نئے ڈی پی او کے طور پر آپ کی چترال آمد یقیناًہم سب کے لیے باعث مسرت ہے جس کا اندازہ آپ نے چترال میں داخل ہوتے ہی لگایا ہوگا۔ محترم سر !چترال کے لوگوں نے جس انداز میں آپ کا استقبال …

مزید پڑھئے

تقسیم کی سیاست اور چترال کا مستقبل

ہندوکش اور ہندوراج کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع قبائلی خطہ چترال تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہاہے۔ ایک طرف تزویراتی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیتو دوسری جانب اگلے چند برسوں کے دوران اس علاقے میں بہت بڑی اقتصادی تبدیلی بھی متوقع ہے۔ افغانستان میں جاری شورش اور امریکہ کی موجودگی نے چترال جیسے دور افتادہ پہاڑی خطے کی …

مزید پڑھئے

ہندوکش بس سروس اور ہمارا رویہ

کچھ دنوں سے سراج الملک صاحب اور آپ کیشروع کی ہوئی فیملی بس سروس کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہیچونکہ ہم بیکار لوگ ہیں اور اس طرح کے موضوعات پر بات کرنا اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔اس لیے اس موضوع پر بات کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کا رویہ انتہائی …

مزید پڑھئے