کالم

لالو ژاؤ

لالو ژاؤ، صوبیدارو  برار، ڈاکٹرو نویس ، ہیہ ݯارویلو،ہیس  اخونذادہ ،ٹھیکادارو گومیت،موڑدیہو امام توردیہو شاجی۔ ہیہ اسپہ تان موژی تعارف ۔مگم انسانو سفوسار قیمتی اشناری ہتو تان شناخت، ہتو  نان تتان ہتوتین لکھیرو نام، ہتو بارا کوستین دی پتہ نوبوئے،نہ تعارفو کورا وا  نامو نامینی،نہ ملگیری تو نامو گنینی۔ نانو مہرو نام دی داہکارہ گوئے مگم کتابی نام ہݰ کیہ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر محمد عمران یوسفزئ ۔۔۔ایک مثالی بیوروکریٹ

اہل چترال اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتے ۔ جو ان کی دل سے خدمت کرتا ہے یہ ہمیشہ کے لئے ان کو اپنے دل میں معتبر مقام دیتے ہیں ۔ جنرل مشرف نے چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا آج بھی چترالی ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہو کر ان کو اپنا محسن مانتے ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

ضرب بر طمانیت

دلجمعی یا تسلی وہ حالت ہے جو خوشی اور سکون حاصل کرنے پر منتج ہوتا ہے۔ یہ حالت کسی غمی میں دلاسہ دلانے پر، اضطرابی کیفیت میں موسیقی سننے یا جھومنے پر، معاشرتی ناہمواریوں کی بے بسی میں خداؤں کے سامنے گڑگڑانے سے، فرط جذبات میں مطلوب کو پکارنے سے، تصور میں عیض و عضب ڈھانے والوں کو عبرتناک انجام …

مزید پڑھئے

بادشاہی قانوں

مشہور زمانہ فلسفی میکاولی کا قول ہے کہ” قانون حکمران کا حکم ہوتا ہے”. میری رائے میں یہ حکم کچھ سماجی رسم و رواج اور ثقافتی اظہار کے ساتھ عوام پر مسلط کی جاتی ہے اور یوں قانوں انصاف اور برابری کی بجائے مخصوص طبقے کی مفادات کا تحفظ کا آلہ بن جاتا ہے۔ اس سیاق میں یا تو بادشاہ …

مزید پڑھئے

مذہبی زندگی اور تخلیقیت

اگرچہ موجودہ تحقیق کی رو سے مذاہب انسانوں کی متواتر حیرت، خوف، عدم تحفظ، رجائیت اور تنہائی سے ابھرے ہے لیکن مذہب انسانی تہذیب کا ایک کنٹری بیوٹر ہے۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ مذہب اب بھی انسان کی نفسیاتی، سماجی اور سیاسی زندگی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ مذہبی طرز زندگی نے ہمارے انفرادی اور اجتماعی …

مزید پڑھئے

پانی ایک اعظیم نعمت

اللہ تعالی نے دنیا جہاں کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے. ان نعمتوں کو گننا اور پہچاننا کسی کے بس کی بات نہیں. گننا اور پہچاننا تو دور کی بات ہے شکر کرنے میں بھی انسان پس و پیش سے کام لیتا ہے اور اپنے خالق کا نام برائے نام لیتا ہے. یہی تو انسان کی سب سے بڑی …

مزید پڑھئے

موجودہ معاشرہ اور نوجوان نسل

موجودہ وقت میں ہمارا معاشرہ جس طرف گامزن ہے، وہ ہم سب کے لیے اور خصوصاً ماؤں کے لیے لمحہ فکریہ ہے. ہم اپنے عہد نو کے نسل کو جابجا تربیت تو دیتے ہیں، مگر تربیت کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوتا. وہ اچھے اور برے میں تمیز کرنے سے قاصر ہیں. نہ نرم الفاظ نے اثر دکھایا اور نہ …

مزید پڑھئے

مستقل صرف تبدیلی ہے

ادب میں کسی فن کی قیمت کا اندازہ اس کی عالمگیریت کی بنا پر زیادہ آسانی سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی فن پارے کی وقعت اور وسعت کا معیار جاننے کیلئے اس کے مختلف پہلوؤں کو دیکھا جاتا ہے جیسا کہ اس کے پیغام میں کتنی حقیقت، کشش اور کتنا اثر ہے نہ صرف یہ بلکہ ساتھ …

مزید پڑھئے

شناخت کا رَنج و ملال

عصرِ حاضر میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں مگر ابتر شناخت کے بلند وبالا دعوے بَبانگ دہل ہو رہے ہیں۔ بناؤ سنگھار کا مطلب یہ ہے کہ اندر سُقم بہرحال موجود ہے۔ فطری انسان سفید، کالا، پیلا، لمبا، بونا، بھدا، حسین ، جمیل ، نر، مادہ، کھسرا، صحت مند اور بیمار ہوسکتا ہے مگر مذہب پرست، ثقافت پرست اور تہذیب …

مزید پڑھئے

کہانیاں کیوں اہم ہے ؟

کہانی خیالی، روایتی یا حقیقت پر مبنی واقعات کو الفاظ کا لباس کا پہنانے کا نام ہے جو کسی کردار، وقت، جگہ یا کسی بھی موضوع وغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ کہانیوں میں دلچسپی انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہوتی ہے جو بچپن سے ہی واضح ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ انسان کی دلچسپی محض کہانیاں سننا ہی …

مزید پڑھئے