کالم

کرکٹ ہیرو سے وزیر اعظم بننے تک

افراط و تفریط ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے۔ اپنے پسندیدہ لیڈر کے اوصاف کو ہم بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں اور نا پسندیدہ شخص میں ہمیں کوئی خوبی نظر نہیں آتی بلکہ اس کے نقائص اس قدر زیادہ لگتے ہیں کہ اسے ہمارے لیے برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ افراط و تفریط اور یہ عدم توازن …

مزید پڑھئے

مجبوری کی لکیر پڑھئیے!

وائس آف امریکہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ‘دی نیو یارک ٹائمز’ میں کارا بکلی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بہت سے سفید پوش امریکی زندگی میں پہلی مرتبہ بے روزگاری الاؤنس اور خیراتی رقوم کے لیے درخواست کرنے لگے ہیں۔ وہ لکھتی ہیں کہ امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر ڈیلس میں ایک فوڈ بنک کے باہر کاروں …

مزید پڑھئے

جب زندہ انسان چترال کے راستے اسمگل ہوا کرتے تھے

طیارہ بلندو بالا پہاڑوں اور وادیوں کے اوپر سے شمال کی جانب محو پرواز تھا۔ جب بادل چھٹے تو ہم چترال کے سنگل لینڈنگ اسٹریپ والے ائیر پورٹ میں اترنے والے تھے۔ ائیرپورٹ کی عمارت سنگترے کے درختوں سے گھری ہوئی تھی اور آس پاس کے ماحول سے وہ علاقہ پچاس کی دہائی میں انگلینڈ کے ڈیوؤں کاؤنٹی جیسا لگ …

مزید پڑھئے

کیا AKDN کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے؟

موجودہ دور میں اگر کسی کے پاس ایک سمارٹ فون، دو چار جملے جوڑنے کے ہنر کیساتھ ساتھ فتنہ انگیز دماغ ہو تو وہ سوشل میڈیا کے زریعے پیالی میں اچھا خاصہ طوفان اٹھا سکتا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے بروغل کا ایک صاحب اپنے علاقے کے مسائل کا بین کرتے ہوئے سوشل میڈیا کا آسمان سر پر اٹھا رکھا …

مزید پڑھئے

ڈی سی لوئر  چترال اور ایم پی اے چترال کا تنازعہ کیسے حل ہوا؟

سول سروس اور سول سرونٹ یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر خاص وعام کی زبان پر رہتے ہیں۔  ان تمام کے لغوی معنی خدمت اور خدمت گار کے ہوتے ہیں۔ عوام کی خدمت کے لیے جو ادارے قائم کیے گئے ان کی افادیت کا عوام کو صحیح طور پر علم ہی نہیں کیونکہ عوامی خدمات کی ذمے داری جن سرکاری …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوان اور چترال (قسط نمبر۲)

Farida

کیرئیرکونسلینگ : اگردیکھا جائے توتعلیمی ترقی کی رکاوٹوں میں اب تک کے مسا ئل میں ایک اوراہم مسئلہ طلبہ کے لیےکیرئیرکونسلینگ کے موا قع کا نہ ہونابھی ہے۔ میں اگراپنی مثال لےلوں تومجھے بچپن سےہی اردو ادب سے فطری لگاؤتھا۔ کہا نیاں لکھنے پڑھنے،نظموں اورغزلوں سے بےحد دلچسپی تھی مگرہم پرسائنس پڑھنے کا بھوت سوارہوگیااوربس اسی سوچ میں آرٹس کے …

مزید پڑھئے

درد مندوں کی بے مثال ٹیم !

خدمت خلق ایک مقدس جذبہ ہے جس کی تحریک کے لئے کسی رہبر کی ضرورت نہیں پڑتی۔یہ تو دل کا سودا ہے اور رضاکارانہ طور پر کیا جاتا ہے ۔ ایک رضا کار دل سے عہد کرتا ہے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ہر ممکن کوشش کریگا۔ وہ مخلوق کی خدمت کرتے ہوئے تھکتا نہیں ہے۔ بیزار …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوا ں اور چترا ل (قسط نمبر۱)

Farida

تا ریخ و زما نہ معا شی، معا شرتی سما جی و سیا سی ا تا رچڑھا ؤ کا نا م ہے ،کہتے ہیں کہ تا ریخ کا بدلنا اس و قت صحیح معنو ں میں ہو تا ہے جب لو گو ں میں شعو ر آچکی ہو کیو نکہ ا گر بد لتے ہوئے حالا ت کے سا تھ …

مزید پڑھئے

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کی پوشیدہ خدمات !

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام چترال میں آج سے تقریبا سات ماہ قبل عمل میں آیا تھا، چترال میں غریبوں، ناداروں اور بے کسوں کی ماہانہ مالی اعانت پوشیدہ طور پر کرنا ‘اِعانت فاونڈیشن’ کے بنیادی منشور میں شامل تھا۔ لیکن چونکہ نقابِ رخ سے ہر جانب شعائیں پھوٹ نکلی ہیں آرے او چھپنے والے حسن یوں پنہاں نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے

ڈی سی چترال، کمشنر ملاکنڈ، ایم این اے اور ایم پی ایز صاحبان سے ہنگامی گزارش

چترال کے اندر کورونا کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام میں سنجیدگی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی چترال سے گزارش ہے مزید دو ہفتے تک چترال میں کرفیو کی صورت لاک ڈاؤن سختی سے نافذ کیا جائے۔ ایم این اے اور ایم پی ایز صاحبان سے گزارش …

مزید پڑھئے