کالم

 لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات ۔ آخری قسط

لواری ٹنل جیسا کہ پہلی قسط میں عرض کیا تھا   فاصلے گھٹانے کے ساتھ ساتھ  زندگیاں  بھی بچاتا  ہے ۔ اب آپ کولواری ٹاپ کے دونوں اطراف کے  پُرخطر پچاس سے زیادہ موڑکاٹنے اور نہ  پھسلتی ہوئی گاڑیوں کو دھکا دینے کی ضرورت ہے۔اب آپ  سردی سے ٹھہٹرتے ہوئے معصوم بچے پر نظر پڑتے ہی آبدیدہ ہونگے اور نہ اپنا …

مزید پڑھئے

یہ وقت بھی گزر جائیگا

کسی انسان پر جب مشکل وقت آجاتا ہے تو یہ وقت گزارنے اور مشکلات جھیلنے کی حد تک تو صرف اسی شخص کا مسئلہ ہے جو اس مشکل سے دو چار ہے لیکن یہ وقت ایک شخص پر گران گزرتا ہے اور ہزاروں کو بے نقاب کر کے چلا جاتا ہے گزشتہ ایک مہینے سے بونی سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھئے

قومی مردم شماری اور زبانوں کا مسئلہ

مردم شماری کسی ملک میں آبادی کے اعداد و شمار سائنسی بنیادوں پر جمع کرنے اور ان سے نتائج اخذ کرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ مردم شماری کے ذریعے لوگوں کی تعداد، ان کی علاقائی تقسیم، زبان، مذہب، تعلیم، پیشہ، آمدنی، خواندگی، معیار زندگی، سہولیات، عمر، جنس، گھرانے کا سائز وغیرہ کے بارے میں ڈیٹا جمع کرکے اس کا …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا ۔ذرا سا بریک لگانا پڑے گا!

ایسی ویب سایٹس اور اپلیکیشنز جن کی وساطت سے لوگ دوسروں سے رابطے میں رہتے ہیں, اپنی مصروفیات اور پسند نا پسند کے بارے میں دوسروں کو آگاہ رکھتے ہیں یا سماجی نیٹ ورکنگ میں شریک ہوتے ہیں، سوشل میڈیا کہلاتا ہے۔ایک ریسر چ کے نتیجے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ایک عام انسان آجکل سونے سے …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات

میرے دوست نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا، ’’آرام و سکون تو ہم چترالیوں کی قسمت میں لکھا ہی کہاں ہے۔ہم تو پیدا ہی رسوا ہو نے کے لیے ہوئے ہیں۔ بس زندگی کے بوجھ اٹھائے موت و حیات کی کشمکش میں رہیں گے اور ایک دن اسی طرح کی کیس قطار میں دم توڑ دیں گے۔” اس سے …

مزید پڑھئے

"تاریخ چترال کے بکھرے اوراق ” ایک جائزہ

ہندوکش اورہندوراج کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع صوبہ نما ضلع چترال اپنی قدیم تہذیب و ثقافت ،قدرتی وآبی وسائل اور فطری حسن نیز دفاعی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام کی حامل ہے اگر چہ چترال کی قدیم تاریخ سے متعلق کوئی مستند دستاویز موجو د نہیں البتہ وقتاََ فوقتاََ مختلف علاقائی اور بیرونی محققین نے لوک روایات وشعری …

مزید پڑھئے

کثیراللسانی تعلیم

مجھے اپنی پانچویں جماعت کی انگریزی حروف تہجی کی کتاب میں دی گئی ایک تصویر اب بھی یاد ہے اس میں ایک گنجے آدمی کے ہاتھ میں تیر تھا اور سامنے انگریزی میں لکھا تھا“Zulu”۔آج تک مجھے معلوم نہ ہو سکا یہ زُولو کیا چیز ہے۔ ماہرین تعلیم جب یہ کہتے ہیں کہ بنیادی تعلیم یا ابتدائی تعلیم مادری زبان میں …

مزید پڑھئے

مجھ سے ملنا تھا نا ؟ تو مل لیا!!

زندگی میں انسان کے کچھ ایسے مشغلے ہوتے ہیں اور کچھ چیزوں کا ایسا شوق یا چسکا لگ جاتا ہے کہ وہ پھر کبھی چھٹنے کا نام نہیں لیتیں۔اِنہی میں سے ایک کرکٹ نام کی بَلا بھی ہے کہ جس کے بغیر نہ پہلے گُذارا ہوتا تھا او رنہ اب ہوتا ہے۔آدھی سے زیادہ زندگی گُذر گئی لیکن یہ ہے …

مزید پڑھئے

زرعی قرضوں کی معافی کا معاملہ

بلاشبہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے2015-16کے مشکل حالات میں دو مرتبہ چترال کا دورہ کر کے نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ انسانیت اور شرافت کی بھی لاج رکھی۔مختلف طبقۂ فکر کے مطابق یہ دورے میڈیا کی کوششوں کا نتیجہ تھے۔ بقول شخصے ان دوروں کا کریڈِٹ ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کو جاتا ہے۔ پاکستان کے معروف …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی حکومت اور سرکاری ملازمین

پاکستان کے ایک سابق صدر غلام اسحاق خان نے کہا تھا کہ یہ سرکاری ملازمین ایسے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو انہیں بغیر تنخواہ کے بھی رکھ لی جائے تو یہ کہیں نہیں جائیں گے۔بات حقیقت بھی ہے کہ اگر سرکاری ملازمین کے ساتھ جس حد تک سختی کی جائے تو یہ اس کو بھی برداشت کریں گے۔۱۹۷۳ء کے …

مزید پڑھئے