کالم

جمیعت کا صد سالہ اجتماع اور مخالفین کی بوکھلاہٹ

1866 عیسوی یوپی ہندوستان کے دیوبند کا علاقہ چھتہ  کی مسجد کے سامنے انار کی درخت کے نیچے ایک علمی مجلس ،جہاں اسباب زوال امت پہ غور وخوض کے ساتھ  مسلمانوں کی پستی اور زوال کے تدارک کے لیے ایک دینی درسگاہ کی بنیاد رکھی جارہی ہے، مہتمم مدرسہ کا نام ہے ،مولانا قاسم نانوتوی اور معلم مولوی محمود طالبعلم …

مزید پڑھئے

چترال اور چترالیوں کو درپیش سب سے بڑا چیلنج! 

چترال نہایت دور اُفتادہ، پسماندہ اور دنیا کے نقشے میں تقریباً  بہت ہی محدود علاقہ ہونے  کے باوجود ماحولیاتی تبدیلی کے عوامل کو جلا بخشنے میں دنیاکے دیگر علاقوں میں بسنے والے اربوں انسانوں سے کسی صورت کم نہیں ہے۔یہ دنیا بوڑھی ہوچکی ہے اوراس حقیقت کو سمجھناتمام انسانوں کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے تاکہ وہ زمین کے …

مزید پڑھئے

کشکوری جاگیریں اور کشکوری تِکون

واقعاتی تاریخ کے آلودہ بیانیے سے پہلے زمانے کی بات ہے کہ جب علامتی ریاست کشکور میں انسانی آبادکاری شروع ہوئی اور سماج پروان چڑھتا گیا تو قبائل میں جاگیروں کی تقسیم کا مسئلہ درپیش ہوا۔ اگرچہ رنگ و نسل اور لسانی  و علاقائی الحاق کی بنیاد پر کئی ایک قبیلے اور گروہ منظرِ عام پر آئے تھے پھر بھی …

مزید پڑھئے

بھٹو زندہ ہے!

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیراعظم و صدر ذوالفقار علی بھٹو جسے ایک عدالتی فیصلے کے تحت 4 اپریل 1979 کو سابق فوجی حکمران جنرل ضیاءالحق کے دور میں پھانسی دی گئی اور پیپلز پارٹی کے جیالے ہر سال اسی دن ذوالفقار علی بھٹو کی برسی مناتے ہیں اور ان کا ایک نعرہ  زبان زدعام یہ کہ ( زندہ …

مزید پڑھئے

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

کسی شخص کا اپنے آپ کو قصداً اور غیر قدرتی طریقےسے ہلاک کرنے کا عمل خُودکُشی (Suicide) کہلاتا ہے۔ خودکشی ایک فعل بد اور حرام کام ہے ۔زیادہ تر لوگ دماغی خرابی کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں اور بعض لوگ کسی خاص بیماری کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں۔ یہ بیماری  دماغی توازن کو درہم برہم کر …

مزید پڑھئے

سی پیک اور ہماری شناخت (پہلی قسط)

جلد  یا بدیر ہماری قسمت  بدلنے والی ہے۔ ہم بحیثیت  قوم پوری پاکستانی  ہونے  جارہےہیں ۔ یہ اللہ کا فصل ہے کہ  اب ہم پر مصیبتوں سے نکل آئیں گے ۔چترال میں ترقی کا ایک دور شروع ہونے والاہے۔تبدیلی کا آغاز ہونے والا ہے ۔اس تبدیلی کے بہت سارے ثمرات  ہونگے جن سے ہم فائدہ اٹھائیں گے  لیکن اس تبدیلی …

مزید پڑھئے

چترال، کھو اور چترالی آخری حصہ

کھوقوم کا لباس بھی منفرد مقام کا حامل ہے یہاں کی خواتین روایتی لباس کے علاوہ سروں میں مخصوص ’کھو ٹوپی‘ پہنتی ہیں اسی طرح مرد چغہ اور سروں پر مردانہ ٹوپی یعنی’ کاپھوڑ‘ یا ’پاکھوڑ‘استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن دورِ حاضر میں جب بھی چترال میں کوئی بیرونی خاتون مہمان آتے ہیں تو انہیں مردانہ ٹوپی پہنا یاجاتا ہے …

مزید پڑھئے

ہم آزاد ہیں!!

ہم آزاد ہیں!! آباؤ اجداد کے خون، بہو بیٹیوں کی عصمت ، جوانوں کی اسیری، عزیزو اقارب کی جدائی، معصوموں کی بہیمانہ قتل ، اکابریں کی تذلیل اور خواہشات کی قربانی پر حاصل کی گئی ملک کو لوٹنے کے لیے۔۔۔ ہم آزاد ہیں!! موسمی مینڈک بننے ، سبز باغ دکھانے ، آئین و قانون کو پیروں تلے روندنے ،ذاتی مفاد …

مزید پڑھئے

خلائی دور یادور جاہلیت؟

چترال سے اسلام آباد جانے والی جہاز کا حادثہ شاید چترال کی تاریخ کا بدترین حادثہ تھا جس کی بازگشت کئی دنوں تک قومی اور بین لاقوامی میڈیا پر گونجتی رہی۔تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ اس حادثے کے ذمہ داروں کا تعین آج تک نہیں ہوسکااورحادثے کی وجہ تین مہینے بعد بھی عوام کے لیے ایک معمہ ہے(گورنمنٹ اور …

مزید پڑھئے

تورکہو روڈ ،عوام اور ممبران

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ موجودہ وقت میں تورکہو روڈ اہلیانِ تورکہو کے لیے زندگی اور موت کا مسٔلہ ہے بلاشبہ اور گزشتہ کئی دہائیوں سے تورکھو کے باسیوں نے ہر جگہ اور ہر فورم پہ اس کو اٹھا یا لیکن ستم ظریفی ہے سابقہ اور موجودہ منتخب نمائندوں نےاس ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور اس …

مزید پڑھئے