کالم

سی پیک کےمعاشی فوائداورہماری کھوشناخت

اس  سے پہلے انہی صفحات پر سی پیک کے علاقے پر ثقافتی اثرات اور ہماری شناخت پر بات  کی گئی تھی ۔ آج ہم سی پیک سے جڑے ہوئے معاشی  وسائل اور ان سے مقامی لوگوں کے فائدہ اُٹھانے کی بات کریں گے۔تاکہ ہماری شناخت اور پہچان ترقی کے ساتھ بھی برقرار رہےاور ہم آنے والے وقت  کا ادراک کرکے   …

مزید پڑھئے

بائیکاٹ صرف پھلوں کا؟؟؟

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کو پھل  فروشوں کے خلاف تحریک چلانے کے  لیےتیار کیا جا رہا ہے جس کے مطابق جمعہ ہفتہ اور اتوار کے دن عوام پھلوں کا بائیکاٹ کرے گی اگر سوچا جائے تو یہ ایک مثبت سوچ ہے کہ باہمی اتفاق سے مختلف مافیاز کو شکست سے دو چار کرکے ان کو راہ راست …

مزید پڑھئے

استاد محترم میں شرمندہ ہوں!

میں نے جب اپنی ڈائری اس کے آگے رکھی اورکچھ تاثرات قلمبند کرنے کی استدعا کی تو اس نے ایک طویل وقفہ لیا..میں نے مخل ہونا مناسب نہیں سمجھا صرف اس کے چہرے پر بدلتے تاثرات کو پڑھنے لگا..میرے سامنے ایک بھرپور زندگی گزارنے والا ایک ایسا شخص بیٹھا تھا جس کی کہی بات کا حرف حرف آب زر سے …

مزید پڑھئے

ہمارے پرائیویٹ کالجز اور ان کا کردار

عصر حاضرہ میں سائنس کی ترقی اور مقابلے کی دوڑ سب کے سامنے ہے لیکن چترال کے باہر سائنس کالجز میں داخلہ اور پیسے کا مسئلہ چترالیوں کے لیے خاصا مشکل ہے انہی حالات کے تناظر میں چترال کے اندر جب پرائیویٹ سائنس کالجز کا قیام عمل میں آیا تو غریب چترالیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی  اور سائنس …

مزید پڑھئے

مڑپ كے مسائل اور نادر خان كى ياد

مڑپ اور اودير كے درميان واقع 90 گهرانوں پر مشتمل اس چهوٹے سے گاؤں كا نام” شوت” ہے، شوت كے 5-5 يا 10-10 گهرانوں پر مشتمل ہر علاقے كا پهر الگ نام ہے مثلا بكَٹ، دوكان، لاساكاندور، خوشانده، كوركوم وغيره، اس علاقے كى پسماندگى ہر دور ميں زبان زدِ خلائق رہى ہے- پينے كے صاف پانى كے مسائل كا تو …

مزید پڑھئے

سنو لیپرڈ کو بچانا کیوں ضروری ہے؟

کسی بھی جانور کو بچانے کا عمل غور طلب ہے۔ کیونکہ ہر مخلوق اور ہر ایک نسل رب کائنات کی تخلیق کا حصہ، دنیا کی خوبصورتی کی وجہ ، اور انسانوں کے لیے تعلیمی، تاریخی، سائنسی، تفریحی اور ثقافتی طور پر اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ مر جانا یا کسی خاص نسل کا ختم ہوجانا یقیناٌ ایک فطری عمل ہے …

مزید پڑھئے

اب بھی اگر نہ جاگو تو!!!

ایس آر ایس پی کے زیر انتطام چترال ٹاون کے لیےتعمیر ہونے والے دو میگاواٹ بجلی گھر کے بارے میں موجودہ حالات کے پیش نظر کئی بار مضامین اور فیس بک پر تحاریر کے ذریعے خبردار کرنے اور اس میں موجود نقائص کو دور کرکے رمضان المبارک میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنانے کی استدعا کرتے آئے ہیں۔ مگر …

مزید پڑھئے

چترالی قوم عظیم روایات کے امین!

اخلاق ،تہذیب ،شرافت، ہمدردی ،بھائی چارہ، محبت ،ایثار و قربانی یہ چیزیں ہر جگہ نہیں پائی جاتی بلکہ چند نایاب اور خوش قسمت جگہوں میں پائی جاتی ہیں ۔ان میں سے ایک چترال بھی ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس وادی اور اس میں بسنے والے لوگوں کو بہت ساری خوبیوں اور صفتوں سے نوازا ہے یہ عظیم قوم غیر شعوری طور …

مزید پڑھئے

حادثہ بے سبب نہيں ہوتا

كسى محبوب انسان كى جدائى كا غم سہنا كتنا مشكل كام ہے–اپنى ذات سے دورى كى تمام كشتياں جلا كر دل كے اندلس ميں اترنے والے انسان كى جدائى كوئى معمولى بات نہيں ہوتى- بعض مرتبہ كسى كى رخصتى ميں آنكهوں سے اشكوں كا وه سمندر بہنے لگتا ہے كہ اگر اس كو بر وقت روكنے كى كوشش نہ كى …

مزید پڑھئے

سونے کا تاج

حیرت ہوتی ہے کہ شاہ رخ جتوئی عدالت سے باہر وکٹری کا نشان بنا کر کس کو دیکھا رہا تھا ، جس ماں کا بچہ اس نے ماردیاتھا کیا اس کو اپنی طاقت دیکھا رہا تھایا پھر فیصلے کا اختیار رکھنے والے افراد کو یہ دیکھا رہا تھا کہ دو کھوکھا لے لو اور میرا کیس اتنا کمزور کردو کہ …

مزید پڑھئے