کالم

سونے کا تاج

حیرت ہوتی ہے کہ شاہ رخ جتوئی عدالت سے باہر وکٹری کا نشان بنا کر کس کو دیکھا رہا تھا ، جس ماں کا بچہ اس نے ماردیاتھا کیا اس کو اپنی طاقت دیکھا رہا تھایا پھر فیصلے کا اختیار رکھنے والے افراد کو یہ دیکھا رہا تھا کہ دو کھوکھا لے لو اور میرا کیس اتنا کمزور کردو کہ …

مزید پڑھئے

پیلے پیلے پیرہن

پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اودھے اودھے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیر ہن ہمارے سامنے پھول تھے، ننھی پریاں  تھیں، قطاریں بھی تھیں،لیکن ان کے پیرہن صرف پیلے تھے- کیوں کہ آج ہمارا سکول yellow day منا رہا تھا۔۔ ایف سی سکول اینڈ کالج  "کھیل کھیل میں تدریس” کے سنہرے اصول کی پیروی کرتے ہوئے ہر …

مزید پڑھئے

مولويوں كا منظم نظام اور ہمارا رويّہ!

ايك رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز ملك بهر كے مدارس ميں تعليمى سال كا اختتام وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ہونے والے امتحانات ميں آخرى پرچے كے ساتھ ہوگيا–جس ميں 3لاكھ 15 ہزار 184 طلبا ؤ طالبات نے شركت كى-مذكوره طلبہ ميں 70004 حفظ جبكہ 2 لاكھ 45 ہزار 180 طلبا ؤ طالبات شعبۂ كتب كے تهے-گذشتہ سال كى …

مزید پڑھئے

ذہنوں کا انخلاء اور بدلتے دل؛ چترال چترال نہیں رہا!

یونیورسٹی میں،سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے سے پہلی بار تعارف ہوا تو موصوف کافی دیر میرا چہرہ تکتے رہے،اور آخرکارجب بول پڑے تو کہنے لگے کہ یار میں نے سنا ہے چترال میں جنت ہے۔اور جنت کی انہوں نے کچھ نہایت احمقانہ تصویر کشی بھی کی کہ جہاں دودھ اور شہدکی نہریں تک موجود ہیں۔صاحب رکے نہیں بلکہ …

مزید پڑھئے

ٹرک کی بتی اور انسانی ریوڑ

بہت زیادہ گھٹن ہے، دل بہت کچھ کہنے کو چاہتا ہے مگرہم سب ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں پر بے قصور سزا پاتے ہیں اور قصوروار دھن دھناتے پھرتے ہیں، آپ جتنے بڑے مجرم ہیں اتنی ہی عزت کی جاتی ہے اور آپ جتنے ایماندار ہیں اتنی ہی بے بس و بے کس، اس گھٹن زدہ ماحول سے نکلنے …

مزید پڑھئے

دکھ درد کی سوغات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

شکم مادر سے شروع ہونے والا زندگی کا سفر تخیلات کی حسین وادیوں سے ہوتا ہوا، دکھوں کی سرزمین تک پہنچ جاتا ہے، جہاں جہاں انساں کو خوشیوں سے واسطہ پڑتا ہے وہاں دکھ اور غم بھی انسان کو گھیر لیتے ہیں اور معاشرے میں ستائے ہوے اور محروم طبقے کا دکھوں سے اکثر سامنا ہوتا ہے- لوگ کہتے ہیں …

مزید پڑھئے

فکری خلا کا شوشہ۔کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟

یہ ایک بدیہی حقیقت ہے کہ علوم وتحقیق کی دنیا میں کسی کو بھی حرف ِ آخر ہونے کا شرف حاصل نہیں اگر ایسا ہوتا تو دنیا بھی پیچھے رہتی اور اتنی ترقی فکری ومادی لحاظ سے کبھی دیکھنے کو نہ ملتی۔دراصل دنیا کی خوبصورتی بھی اسی فکری تنوع میں پنہاں ہے۔انسانی علم اور انسان کی فکری بساط کتنی ہے …

مزید پڑھئے

سراج الحق نے مولانا کو آزمائش میں ڈالدیا!

اس میں کوئی شک نہیں کہ جمعیت علماء اسلام کا صد سالہ اجتماع  ایک عظیم اجتماع تھا۔ ایسے کامیاب ، بھر پور اور بر محل اجتماعات کا اعزاز  سیاسی جماعتوں کے نصیب میں گاہے گاہے آیا کرتے  ہیں۔ قائد جمعیت  سیاسی مدو جزر کے رمز شناس ، صاحب فہم و فراست  اور گوناگوں صلاحیتوں کےمالک شخصیت ہیں۔ وہ سیاسی داو …

مزید پڑھئے

اچھی طرزِ حکومت اور ہماری اسلامی روایت

اُس نے اِس یقین دہانی کے بعد کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی کیے بعیر خلیفتہ المسلمین کی خدمت میں پیش کی جائے گی، جنگ سے دستبردار ہوکر خود کو حکام کےحوالے کردیا۔ ملزم بلکہ مجرم اور جرم بھی ایسے ایسے کہ رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ برٰی بن مالک جیسے عظیم المرتبت صحابی کا قاتل، مسلمانوں کا بدترین دشمن اور …

مزید پڑھئے

ریشن پاور ہاؤس کا معمہ

سب دویژن مستو ج کے خوبصور ت اور تاریخی گاؤں ریشن میں واقع چاراعشاریہ دو میگا واٹ بجلی گھر پر کام کا آغاز 1989ء میں ہوا اور انیس سو چھیانوے  یا ستانوے عیسوی میں جاکر یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچا جو کہ جرمنی کے تعاون سے تعمیر ہوا۔ یہ بجلی گھر چرس کی کاشت کے بدلے میں سب ڈویژن …

مزید پڑھئے