کالم

اہلیانِ چترال کے لیے ایک عظیم تحفہ

مسائل  و دشواریوں سے مبرا اور پاک کوئی بھی معاشرہ ، قوم اور حکومت نہیں ہوتی ۔ ہر معاشرے کے اندر بہت زیادہ یا کچھ نہ کچھ مسائل ضرور ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ ذاتی اور اجتماعی ۔ ذاتی کا تعلق معاشرے کے ایک خاص طبقے سے ہوتا ہے جبکہ اجتماعی مسائل سب کے …

مزید پڑھئے

یہ مسائل ِ”شہر یہ تیرا لیپا پوت سیاستدان”

بیوروکریٹ کے اپنے طریقہ وردات ہیں.وہ ہمیشہ دوسروں کا کندھا استعمال کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے آئے ہیں..بابائے اردو مولوی عبدالحق نے اسی لیے کہا تھا کہ طوائف اور بیوروکریٹس کا اعتبار نہیں کرنا چاھئے..وہ اپنا الّو سیدھا کرنے کا ہر طریقہ جانتے ہیں..چنانچہ مشاہدہ میں آیا ہے کہ حکومت کو بھی یہ زچ کرکے رکھ دیتے ہیں..یہ 2016 کے …

مزید پڑھئے

ہاں! اہلِ چمن اب كى برس جاگتے رہنا!

2018 كا اليكشن قريب ہے، سياسى منظر نامے ميں گرما گرمى كى صورتحال ديدنى ہے۔ سنگِ بنيادوں پر سنگِ بنياد ركهنے اور افتتاحوں پر سياسى افتتاح كا ايك نہ تهمنے والا سلسلہ بهى  جارى ہے۔اس كى ايك ادنى مثال حاليہ دنوں خان صاحب كا دوره چترال ہے، جہاں اس نے پہلے سے افتتاح شده كاموں كا افتتاح، اور سمال ڈيموں …

مزید پڑھئے

ہماری پرائمری تعلیم نقائص،مشکلات اور ان کا ممکنہ حل

ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی ابتدائی درسگاہ ماں کی گود ہے۔ماں کی گود سے معاشرے میں قدم رکھنے کے بعد بچہ اپنی ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول سے حاصل کرتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بچے کی قابلیت کا تمام تردارومدار پرائمری تعلیم کی بنیادوں پر منحصر ہے  ۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ خشت اوّل …

مزید پڑھئے

سن لو اگر سن سکتے ہو

 اللہ   تجھے  کسی  طوفان   سے  آشنا  کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال نے یہ شعر کیوں کہا اس بات سے قطع نظر میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ شعر ہم جیسے غافل قوموں کو جگانے کے لئے ہی کہا ہوگا وادی جنت نظیر مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے طوفان بھی آئے سیلابوں …

مزید پڑھئے

ہمارا ٹھیکہ داری نظام

ہمارے ملک میں تعمیرات عامہ کے تمام منصوبے ٹھیکہ داری نظام کے تحت چل رہے ہیں اگر بنظرِ عائر دیکھا جائے تو ملک کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس نظام پر منحصر ہے ۔ بات شروع کرتے ہوئے مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے ۔اپنے چترال میں شخصی حکمرانوں کے زمانے میں ان کے مصاحبین اور درباری حضرات قدم …

مزید پڑھئے

ریٹائرڈ وی سی ڈاکٹر خان مروت سے چند سوالات

افسانوی تاریخ کے سلسلہ وار مضامین کے قارئین سے معذرت کے ساتھ ایک مضمون شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے ریٹائرڈ وائس چانسلر کے تاریک دور کے بارے میں لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ قارئین ان صاحب کے دورِ سیاہ کو بھی افسانوی تاریخ کا ایک دور سمجھ سکتے ہیں۔۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خان بہادر مروت صاحب! فیس بک …

مزید پڑھئے

خليفہ چہارم كى شہادت اور كرائے كا قاتل!

جنگِ نہروان ميں شيرِ خدا كے ہاتهوں شكست كهانے كے بعد دنيا كے سامنے اس شكست فاش كو چهپانے كے لئے كوفہ شہر ميں ايك بار پهر خارجى ٹولہ سازشوں كا جال بُننے ميں مصروف تها، برك بن عبداللّہ، عمرو بن بكر اور عبدالرحمن بن ملجم نے ايك جامع مسجد ميں جمع ہو كر جنگِ نہروان كے مقتولين كو خراجِ …

مزید پڑھئے

قوم کا حقیقی ہیرو سرکاری اعزاز سے محروم

یہ آج سے کم و بیش 10 سال کا واقعہ ہے۔ میرے ایک ہم جماعت کو رشتے دار کی شادی میں شرکت کی غرض سے سکول سے چھٹی چاہئے تھی ۔ اس حوالے سے انھوں نے ہیڈ ماسٹر صاحب سے درخواست بھی کی تھی ۔ کچھ ہی دیر بعد ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب (جن کا حال ہی میں ہمارے سکول …

مزید پڑھئے

یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کوکیا کم ہے

اسلامی تاریخ کا عمیق مطالعہ یہ بتاتاہے کہ دین اسلام کوہر دور میں جہاں بیرونی فکری یلغار کا سامنا رہا وہاں اندرونی طور پر بھی بڑے شد ومد سے فتنہ اٹھائے گئے..مگر اسلام اپنی نہاد میں اس قدر مضبوط اور لچکدار ثابت ہوا ہے کہ سرخروئی ہمیشہ اسلام کے حصے میں رہی..ہم عباسی دور کے معتزلہ پر نہیں جائیں گے.کیونکہ …

مزید پڑھئے