کالم

نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر

ہر شخص کا ایک ذاتی اور مخصوص نیا سال ہوتاہے۔نہ صرف کسی شخص کا بلکہ ہر قوم کا نیا سال مختلف ہوتا ہے۔رائج الوقت کیلنڈرچونکہ عیسوی ہے لہذا ہم دیکھتے ہیں کہ ساکنان ِیورپ بڑے جوش وخروش سے نئے سال کو مناتے ہیں۔رات کے بارہ بجتے ہی آتش بازی سے فضا رنگوں اور روشنیؤ ں سے جگمگا اٹھتی ہے اور …

مزید پڑھئے

دین سراسر خیر خواہی ہے

اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے نبی آخر الزمان کے ذریعے اسلام کی صورت میں جو اب دی اور دین نازل فرما یا ہے، وہ ہرطرف سے رحمت ہی رحمت اور مؤدت ہی مؤدت اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے۔ اس کے قوانین ہر دور کے انسانوں کے لیے قابل عمل اور لچک دار اصولوں پر استوار ہیں۔ …

مزید پڑھئے

افسانوی تاریخ کیوں؟

تاریخ کی دوقسمیں ہوتی ہیں: واقعاتی تاریخ، اورافسانوی تاریخ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے۔ واقعاتی تاریخ واقعات پر مبنی ہوتی ہے اور اس میں واقعاتی اور وقتی ترتیب کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ایسی تاریخ میں ادوار، مقامات اور شخصیات کے نام حقائق پر مبنی ہوتے ہیں، باقی تفصیلات اکثر علو، مبالغہ آرائی اور سفید جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

پاک چائینا اکنامک کوریڈور اور چترال

چترال کے کاشغر کے ساتھ تاریخی تجارتی روابط۔ کاشغر زمانہ قدیم سے ایک بڑے علاقے کا مرکز رہا ہے۔ یہ علاقہ مختلف اوقات میں یا تو خود مختار ریاست رہا یا سلطنت چین کا حصہ۔ اس علاقے کو ہندوکش، قراقرم اور Kuen Lun کے بلند پہاڑی سلسلے برصغیر پاک و ہند سے الگ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان …

مزید پڑھئے

نظام تعلیم کے نقائص

کسی بھی ملک اور قوم کا نظام تعلیم اس کے مقاصد حیات کا نہ صرف آئینہ دار ہوتاہے بلکہ اس کی منزل مقصود کاپیامی بھی ہوتاہے.قیام پاکستان سے لیکر آج تک یہ سوال ہمارے ماہرین تعلیم کےلئے ہمیشہ ایک بھیانک چیلنج بن کر سامنے آتارہاہے کہ کیا ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم ان مقاصد کےحصول میں معاون رہاہے جو …

مزید پڑھئے

نئے ڈی سی صاحب ۔۔۔ ہیرو یا زیرو

سابق ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ شہید کی اچانک جدائی نے اگرچہ ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جوکہ شاید ہی پر ہوسکے اب چونکہ اسامہ شہید کی خالی جگہ پر کرنے کرنے لیے نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ نیا ڈی سی صاحب صرف اسامہ شہید کی خالی ہونی …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا بچہ ہے؟

بازار میں ایک چاند جیسے بچے کو دیکھا جو سر راہ بیٹھے جوتے چمکا رہا تھا ۔ میں نزدیک پہنچا تو نظریں اٹھا کر میری طرف دیکھا میں نے ان کی نظروں میں لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش کی ۔ تحریر کیا تھی افلاس کی دہائی تھی ۔ غربت کا التماس تھا ۔ شرارت اور معصومیت کی ملی جلی کیفیت …

مزید پڑھئے