کالم

کہانی گولین گول بجلی گھر کی

یہ کہانی    نہ صرف گولین گول بجلی گھر کی ہے  بلکہ چترال کی انتظامیہ اور سیاسی کرتا دھرتاؤں کی ناکامی کا نوحہ بھی ہے علاقے میں بجلی کی نا گفتہ بہہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے ۲میگاواٹ بجلی گھر بنانے کا عزم ظاہرکیا۔ پاور ہاوس کےلیے مختلف سائیڈ دیکھے گئے آخر کار گولین گول …

مزید پڑھئے

اصولوں کے بغیر سیاست

افلاطوں نے بجا فرمایا تھا۔ کہ ریاست پر حکمرانی کا حق فلسفیوں کایعنی  صاحب علم و دانش کا ہے ، کیونکہ یہ زرو دولت اور حرص و لالچ سے ماوارء ہوتے ہیں۔ یہ اصول و قوانین بنانے والے ہوتے ہیں اور قوانین بھی ایسے جو ریاست کے عوام کیلئے باعث خیر ہوں۔ اور ان پر عمل در آمد اپنے مثالی …

مزید پڑھئے

ہر گام پر چند آنکھیں نگران!!

شندور کا درہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور چترال کو ملانے والی مشہور درہ ہے ۔آزمنۂ قدیم میں کشمیر اور وسط ایشیا سے آنے والے کئی حملہ آور یہیں سے ہوکر گزرے۔۱۸۹۵ء میں انگریزی فوج کرنل کیلی کی کمان میں اسی درے سے چترال پر حملہ آور ہوئے ۔انگریزوں کے قبضے سے پہلے چترال بونجی سے لے کر اسمار …

مزید پڑھئے

رفاہ عامہ کا کام اورہمارے روئیے

مہذب معاشرہ جن اصولوں اور قدروں سے تشکیل پاتاہے اس میں رفاہ عامہ کی سرگرمیاں مٹی گارے کی حیثیت رکھتے ہیں.بلاشبہ ایسا معاشرہ جہاں نادار،بےبس اور لاچار لوگوں کی دلجوئی ایک فریضہ سمجھ کر ادا کیا جائے وہ مثالی معاشرہ کہلانے لائق ہے.وہ معاشرہ یقینًا انسانوں کے اس قابل قدر قبیلے سے تعلق رکھتاہے جو انسانیت کے سر کا تاج …

مزید پڑھئے

صادق و امين كى تلاش!

مولانا فضل الرحمن اپنى تقريروں ميں اكثر يہ بات كہتے رہے كہ: ہمارے كچھ نادان دوست يہ كہتے ہوئے اور مطالبہ كرتے نظر آتے ہيں كہ جب قانون پر كوئى سنجيدگى سے عمل ہى نہيں كر رہا .تو ايسے قوانين كى ضرورت ہى كيا ہے- ؟ اس كا جواب مولانا الزامى طور پر تو يہ ديتے ہيں كہ جب كوئى …

مزید پڑھئے

ایک واقعہ ایک کہانی

لیدڑ یا رہنما کے بارے میں ایک مفکر کا قول ہےکہ  "لیڈر یا رہنما وہ ہے جو اگے چلے تو عوام اس کے ساتھ ہوں اگر  لیڈر کےساتھ عوام نہ ہوں تو وہ رہنما  نہیں بلکہ واک کررہاہوتاہے”۔ سیاست یا سیاسی لوگوں کے اوپر لکھنا میرا مشعلہ نہیں ہے اور نہ میں اندھا ہوکر کسی رہنماکے   ماننے کو اپنے اوپر …

مزید پڑھئے

زندہ یا مردہ عوام

سوشل میڈیا پہ چند تصاویر نظروں سے گزری کہ عوام بیلچہ و کدال اٹھائے راستہ صاف کررہے ہیں اور پھر چند عدد بڑی گاڑیوں پر بھاری مشینری رکھ کر کھینج رہے ہیں۔ مذید گہرائی میں گیا تو پتہ چلا کہ علاقہ ریشن کو ملنے والی جنریٹر جو گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے راستے کی تنگی کی وجہہ سے گرین لشٹ کے …

مزید پڑھئے

ٹنل کہانی

چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والا واحد راستہ درہ لواری ٹاپ جسکی سطح سمندر سے بلندی 10239 فٹ ہے، جو کہ سردیوں میں برف باری کیوجہ سے چھ مہینے آمدورفت کیلیے بند رہتا ہے، اور چترالی عوام زیادہ تر ان دنوں لواری ٹاپ کے راستے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوتے تھے، اور دوران سفر سخت سردی …

مزید پڑھئے