کالم

کامیاب لوگ!

انعام الرحمان پشکلاواتی صاحب جامعہ پشاور میں شعبۂِ صحافت کے سینئر لیکچرر ہیں ۔ ان کاشمار صوبے کے قابل ترین اساتذہ میں ہوتا ہے ۔ ہر سال سینکڑوں صحافی ان سے تربیت لینے کے بعد فیلڈ میں کام کرکے ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں ۔ کئی مشہور صحافی ان کے طالب علم رہ چکے ہیں ۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

” پرنس کریم آغاخان میرے امام”

بریگیڈئر اقبال شفیع ۱۲ سال تک آغا خان فاونڈیشن برائے چین و پاکستان کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ آپ اپنی کتاب ‘تلاش منزل’ میں پرنس کریم آغا خان کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں "ایک بار آپ مجھے لے کے پینسلوینیا یونیورسٹی لے گئے اور وہاں جو کام ہو رہے تھے وہ دیکھتے رہے۔ واپسی میں مجھ سے پوچھا ان …

مزید پڑھئے

چترالی عورت

وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ارشادِ ربانی ہے کہ” میں نے تمہیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے ،مطلب یہ ہے کہ نسلِ انسانی کا وجود ان دونوں کی اشتراک  پر منتج ہے ۔یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ۔حیات انسانی میں ایک  کے بے غیر دوسرے کا وجود بے معنی …

مزید پڑھئے

وہی لوگ وہی روگ

"یہ ایک انتہائی سخت قدم ہے  جوبڑے تردد اور تذبذب کے بعد لیکن اس یقین کے ساتھ لیا گیا ہے کہ ملک کو پارہ پارہ ہونے سے بچایا جائے” ایوب خان "اس ملک کو تباہی سے بچانے کے لیے میں نے اپنا بنیادی فرض انجام دیا ہے” یحیٰ خان "افراتفری اور سنگین بحران کے خطرے کے پیش نظر کارروائی کرنی …

مزید پڑھئے

ہماری ذہنیت – ایک پیغام

فی الوقت: "اہم یہ نہیں کہ آپ سچ اور حقائق پر مبنی بات کررہے ہیں. اہم یہ ہے کہ آپ لوگوں کی پسند کی بات کررہے ہیں یا نہیں…” لوگ کہتے ہیں کہ سچ بولنا چاہیئے. مگر جب بولا جاتا ہے تو بُرا لگتا ہے. اب ایسی سچائی کہاں سے لائیں جو سب کے لیے بیک وقت قابل قبول ہو …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-2)

بھلائی اور برائی کا تصور اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ معاشرتی رویہ ہوتا ہے. اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ عام زندگی میں ہم جو چاہیں نفرتیں بکھیرتے رہیں اور انسانوں کو انانیت اور من مرضی سے مختلف تعصبانہ، نسل پرستانہ اور فرقہ وارانہ گروہوں میں بانٹ کر ان سے سلوک کریں جبکہ کسی خاص موقع و …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے ۔۔۔۔ آخری قسط

وادی  چترال میں ہر تیسرے چوتھے مہینے کوئی نہ کوئی ایسا مریض سامنے آتا تھا جو غربت کی وجہ سے علاج معالجہ سے قاصر ہوتا تھا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے بعض لوگ ان میں سے ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس سرے سے علاج کے لئے پیسے ہی نہیں  ہوتے جبکہ بعض ایسے لوگ ہیں جو علاج کراتے …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-1)

ہمارے ہاں اکثر لوگ شکایت کرتے نہیں تھکتے کہ نہ صرف آۓ روز ہمارے مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں بلکہ جن لوگوں کو ذمہ داریاں سونپ کر ہم اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں وہ بھی ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے. اس المیہ کی مختصر وضاحت کرنے سے پہلے کھڑے کھڑے چند کھرے کھرے سوالات کے بارے سوچنے میں …

مزید پڑھئے

حقوق نسواں

حق ‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کےلغوی معنی درست اور صحیح کے ہے۔  جبکہ لفظ انسان “انس“ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے “ محبت“ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حق اور محبت ایک ساتھ ہو تو انسان خوشحال رہ سکتا ہے۔حق کی جمع حقوق ہے  گویا انسانی حقوق کا مسئلہ دراصل اخلاقیات سے تعلق رکھتا …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے(دوسری قسط)

عنوان سے تعلق رکھنے والی دوسری شخصیت مولانا عماد الدین کا تعلق دنین چترال سے ہے مولانا صاحب کے بارے میں پہلے پہل مجھے آگاہی اس وقت ہوئی جب ہم سنگور سے تعلق رکھنے والی ایک  یتیم کینسر کی مریضہ بچی کے علاج معالجے کے لئے چندہ اکھٹے کر رہے تھے اس دوران میرا روزانہ کی بنیاد پر عزیزم اقرار …

مزید پڑھئے