کالم

سلیم خان ،توہین رسالتؐ ، گستاخ اور اسماعیلی

گزشتہ دونوں چترال میں پیش آنے والے دو واقعات نے ایک بار پھر مسلمانوں کے جذبہ ٔ ایمانی کو مجروح  کیا ہے۔ اس سے قبل جب اسماعیلی کمیونٹی کے سنجیدہ لوگ اپنے امام کی آمد کے سلسلے میں تیاریوں میں مصروف تھے۔ میں نے چند کلمات چترال کے باہمی ہمدردی اور ایک دوسرے کے جذبات کے احترام کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

فرقہ واریت کی بدبو سے کوسوں دورمعاشرہ !

سعودی عرب کے ریاض شہر سے تقریبا 80 کلو میٹر کے فاصلے پر ” نادی جُبیلہ” کے نام سے  ایک چھوٹی سی خوبصورت وادی ہے، یہ وادی، بنو حنیفہ کا مسکن رہی ہے، اسی نادی جبیلہ کے ایک حصے کا نام” عقربا” ہے ، جہاں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں حضرت خالد بن …

مزید پڑھئے

قبلہ اوّل کو صلاح الدین ایوبی کی تلاش

تاریخی اعتبار سے اگر دیکھا جائے  تومسجد اقصیٰ کے ساتھ مذہبی تعلق ووابستگی کے دعوے میں یہودی اور مسلمان، دونوں فریق بنیادی طور پر سچے ہیں۔ یہودیوں کے لیے یہ عبادت گاہ قبلہ ومرکز اور ان کی دینی ودنیاوی عظمت رفتہ کے نشان کی حیثیت رکھتی ہے ۔ دعا اور مناجات کے لیے وہ اسی کی طرف رخ کرتے ہیں …

مزید پڑھئے

شہید بیٹے کی بہادر ماں

7دسمبر 2016 کو 12 بجے مجھے کال آئی۔ دیکھا تو سلمان لال کی کال تھی۔ کسی کام کے سلسلے میں مل کے بات کرنا چاہ رہے تھے۔ چونکہ میری کلاسز تھیں اس لیے میں نے کہا کہ شام کو آکے مل لوں گا۔ کہنے لگے کہ ابھی اسلام باد جا رہا ہوں۔ بہر حال، میں نے کہا: لال آپ بڑے …

مزید پڑھئے

ہزہانئس کی آمدِ چترال اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا  ہزہائنس پرنس کریم آغا خان ان دنوں چترال اور گلگت کے دورے پر آرہے ہیں چونکہ پرنس کریم آغا خان کئی سال بعد آرہے ہیں ۔ظاہر ہے اس موقع پر اسماعیلی برادری کے پندرہ سال سے کم عمر افراد پہلی بار اپنے امام کا دیدار کریں گے۔  اس بات سے ان کے جذبات و احساسات کا …

مزید پڑھئے

تحریک اسلامی ہی کیوں؟

آج کا دور ابلاغیاتی دور کہلاتا ہے ایسا کہنے والے اپنی دانست میں ٹھیک ہی کہہ رہے ہونگےاور یہ مسلمہ حقیقت بھی ہے کہ ذرائع ابلاغ نے ہماری زندگی،تاریخ،تہذیب، پسند نا پسند طے کرنے کا پورا اختیار حاصل کر لیا ہیں۔یہاں پر ہر طرح کے رطب و یابس کو مستند مانا جاتا ہے اور ایک ایسی نسل یہاں پر متحرک …

مزید پڑھئے

عروسِ کائنات کی مانگ میں موتی بھر گئے !

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم در حقیقت اس پیغامِ ربانی کے پرتو سے عبارت ہے، جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قول و فعل اور ارشاد و سلوک کے ذریعہ انسانی جمعیت کے سامنے پیش کیا تھا اور جس کے ذریعے زندگی کے پیمانے بدل دیے تھے- عالم ہستی کے لیے رحمت للعالمین بن کر تشریف لانے …

مزید پڑھئے

کامیاب لوگ!

انعام الرحمان پشکلاواتی صاحب جامعہ پشاور میں شعبۂِ صحافت کے سینئر لیکچرر ہیں ۔ ان کاشمار صوبے کے قابل ترین اساتذہ میں ہوتا ہے ۔ ہر سال سینکڑوں صحافی ان سے تربیت لینے کے بعد فیلڈ میں کام کرکے ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں ۔ کئی مشہور صحافی ان کے طالب علم رہ چکے ہیں ۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

” پرنس کریم آغاخان میرے امام”

بریگیڈئر اقبال شفیع ۱۲ سال تک آغا خان فاونڈیشن برائے چین و پاکستان کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ آپ اپنی کتاب ‘تلاش منزل’ میں پرنس کریم آغا خان کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں "ایک بار آپ مجھے لے کے پینسلوینیا یونیورسٹی لے گئے اور وہاں جو کام ہو رہے تھے وہ دیکھتے رہے۔ واپسی میں مجھ سے پوچھا ان …

مزید پڑھئے

چترالی عورت

وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ارشادِ ربانی ہے کہ” میں نے تمہیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے ،مطلب یہ ہے کہ نسلِ انسانی کا وجود ان دونوں کی اشتراک  پر منتج ہے ۔یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ۔حیات انسانی میں ایک  کے بے غیر دوسرے کا وجود بے معنی …

مزید پڑھئے