کالم

ہندوکش بس سروس اور ہمارا رویہ

کچھ دنوں سے سراج الملک صاحب اور آپ کیشروع کی ہوئی فیملی بس سروس کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہیچونکہ ہم بیکار لوگ ہیں اور اس طرح کے موضوعات پر بات کرنا اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔اس لیے اس موضوع پر بات کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کا رویہ انتہائی …

مزید پڑھئے

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی

یہ خبر آج کی نہیں بلکہ دو سال پرانی ہے کہ جاپان میں محققین کی جانب سے ایک روبوٹ کو یونیورسٹی کی انٹری ٹیسٹ میں بٹھایا گیا۔ اس روبوٹ نے جاپان کے مشکل ترین امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ ر وبوٹ کو جاپان کے کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے …

مزید پڑھئے

سیسہ کی خرمستیاں(قسط1)

سیسہ کا اٹامک نمبر 82 ہے اس سے آگے غیر مستحکم اور بھاری دھاتوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ جو قدرتی طور پر تابکار ہوتے ہیں ۔ سیسہ دھاتوں کی آلودگی میں سچ مچ بازی لے گیا ہے ۔ جدید تحقیق سے بہت سی دھاتوں کے جسم انسانی میں فوائد بتائے گیے ہیں مگر سیسہ کے حوالے سے ماہرین …

مزید پڑھئے

منصوبہ بندی کامیابی کازینہ

کامیاب لوگوں کی زندگی کا مطالعہ ہمیں با عزت زندگی گزارنے کے اصول فراہم کرتا ہے۔ اگر قدرت نے آپ کو صلاحیت اور دانشمندی  عطا کیا  ہے  تو لوگوں کی آپ سے توقعات بھی بڑھ جاتی ہے۔ الہامی نقطہ نظر سے کامیابی کو خیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس خیر کے حصول کے بعد آپ  اس کو عام لوگوں …

مزید پڑھئے

کریڈٹ کی جنگ ۔ ایک اور عجوبہ

گزشتہ کئی سالوں سے وادی چترال بجلی کی نعمت سے محروم ہے اس دوران یہاں کے عوام نے کئی اہم ناموں کو اور پارٹیوں کو بطور ممبر آزمانے ک کوشش کی لیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ برق رفتار ترقی کے اس دور میں بجلی جیسی نعمت سے محرومی یقیناً کسی بدقسمت قوم کے حصے میں ہی آتی ہے ۔یہاں …

مزید پڑھئے

چترال سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے خاتمہ کا معمہ

حالیہ متنازعہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کا بل بھی پارلیمان (قومی اسمبلی اور سینٹ ) سے متفقہ طورپرمنظور ہوا ہے ۔ ا س بل کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بڑی تیزی سے انتخابی حلقہ بندیوں میں مصروف ہے  اور 15جنوری سے باقاعدہ حلقہ بندیوں پر کام شروع ہوگا گو کہ مردم شماری کے نتائج …

مزید پڑھئے

چیونٹی کی رفتار

بحث یہ تھی کہ چیونٹی کی رفتار کیوں بد نام ہے؟کیچوے کی رفتار کیوں بدنام نہیں؟حالانکہ چیونٹی دوڑتی ہے تو بہت تیزدوڑتی ہے۔مرشد نے اس کا جواب دیا کہ خرگوش کے مقابلے میں ایک دوڑ جیتنے کے بعد کیچوے کی رفتار بدنامی کے بادلوں سے نکل آتی تھی اس لیے اردو میں چیونٹی کی رفتارکو بے کاری ،سستی اور کمزوری …

مزید پڑھئے

مرشد کا چترال

مرشد کی عمر سولہ سال ہے وہ اپنے وقت سے بہت آگے سوچتا ہے اور اپنی عمر سے بڑھ کر باتیں کرتا ہے وہ اردو اور انگریزی فر فر بولتا ہے۔اپنے عزیزو اقارب، اساتذہ اور بزرگوں کے علاوہ مہمانوں کے سامنے بھی بلا جھجک اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے وہ چترال کے بارے میں ایک وژن رکھتا ہے، ایک …

مزید پڑھئے

خدا کی تلاش۔ (پہلی قسط )

سیانے کہتے ہیں کہ سہارا تلاشنے والے ہمیشہ بے سہارا رہتے ہیں۔ مگر حقیقت میں بنی نوعِ انسان کو ازل سے سہاروں کی ضرورت رہی ہے، پیدائش اور بچپن سے لے کر لڑکپن ، جوانی اور بڑھاپے تک سفر زیست میں کئی ایسے مراحل آتے ہیں کہ انسان خود کو بے سہارا محسوس کرتا ہے، یا دنیاوی سہارے انسان کی …

مزید پڑھئے

عورت، زبان اور ہمارا معاشرہ

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کسی بھی زبان کا بنیادی مقصد رابطہ ہے۔ ہم زبان کے ذریعے سے اپنے خیالات، احساسات اور جذبات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ لیکن موجودہ دور میں زبان کی "معصومیت” پہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ پہلا نکتہ یہ اٹھایا جاتا ہے کہ زبان innocent نہیں ہے۔ بلکہ اس کے ساتھ بھی سیاست …

مزید پڑھئے