اشتہار
بذریعہ اشتہار ہذا تمام آٹو میٹک بندوق/رائفل /پستول کے لائسنس یافتہ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام آٹو میٹک بندوق/رائفل / پستول کے لائسنس جو کہ Ministry of Interior سے حاصل کرچکے ہیں کو منسوخ کردیا ہے۔ لہٰذا وہ حضرات اپنے لائسنس یافتہ آٹو میٹک بندوق/رائفل /پستول حکومت کے ساتھ جمع کرکے پچاس ہزار روپے آٹومیٹک رائفل کے لیے اور مبلغ بیس ہزار روپے آٹومیٹک پستول کے لیے پیسے حکومت سے وصول کرسکتے ہیں ۔
یا
وہ حضرات اپنے لائسنس یافتہ آٹو میٹک بندوق/رائفل /پستول چترال کے ذیل لائسنس یافتہ آرمز ریپیر میکنیک Arms Repair Mechanic کے ذریعے Semi/non automatic weapons تبدیل کراکےڈی سی آفس چترال سے سرٹیفیکٹ وصول کرسکتے ہیں ۔
Mr Juma Khan Arms Repair Work Chitral Bazar
Mr Atta Ur Rehman Arm Repair Work Denin Chitral
Mr Akhlaq Muhammad Arms & Ammunition Dealer Chitral Bazar
Mr Jan Sardar & Ammunition Dealer Chitral Bazar
یاد رہیں یہ کام 31 جنوری 2018 ہر صورت میں مکمل ہونی چاہیئے ۔مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی کام قابلِ قبول نہیں ہوگا ۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03018953961
ڈپٹی کمشنر چترال